• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔منشیات فروش قانون کے شکنجے میں، 60لیٹر شراب اور 150گرام ہیروئن برآمد

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔منشیات فروش قانون کے شکنجے میں، 60لیٹر شراب اور 150گرام ہیروئن برآمد

لیہ( صبح پا کستان )منشیات فروش قانون کے شکنجے میں ،تھانہ چوک اعظم پولیس نے کاروائی کے دوران نذیر مسیح کے قبضہ سے 60لیٹر شراب اور 150گرام ہیروئن برآمد کر لی ،ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم میں تعینات سب انسپکٹرمنصور علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے نذیر مسیح کے قبضہ سے 60لیٹر شراب اور150گرام ہیروئن برآمد کر لی ،ملزم کو گرفتار کر کے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ،منصور علی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او ملک یونس کے سربراہی میں کاروائیاں تیز کر دی گئی ہیں جلد ہی منشیات فروش او ر جرائم پیشہ عناصر قانون کے شکنجے میں ہوں گے ۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

جعلی ڈگری کیس، وزیر پٹرولیم غلام سرور کو 28 فروری کیلیے حاضری کا آخری موقع

Next Post

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیرخارجہ

Next Post
مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیرخارجہ

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیرخارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )منشیات فروش قانون کے شکنجے میں ،تھانہ چوک اعظم پولیس نے کاروائی کے دوران نذیر مسیح کے قبضہ سے 60لیٹر شراب اور 150گرام ہیروئن برآمد کر لی ،ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم میں تعینات سب انسپکٹرمنصور علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے نذیر مسیح کے قبضہ سے 60لیٹر شراب اور150گرام ہیروئن برآمد کر لی ،ملزم کو گرفتار کر کے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ،منصور علی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او ملک یونس کے سربراہی میں کاروائیاں تیز کر دی گئی ہیں جلد ہی منشیات فروش او ر جرائم پیشہ عناصر قانون کے شکنجے میں ہوں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.