چوک اعظم (صبح پا کستان )چوک اعظم فتح پورر وڈ پر گیس سلنڈر کی دوکان میں سلنڈ ر پھٹ گیا 4شخص جھلس کر شدید زخمی،تفصیل کے مطابق گذشتہ روزچوک اعظم فتح پورر وڈ پر گیس سلنڈر کی دوکان میں سلنڈر پھٹ گیا 4شخص جھلس کر شدید زخمی زخمیوں کو تحصیل ہسپتال چوک اعظم میں منتقل کردیاگیا لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا دوکان کو کافی نقصان پہنچا،چوک اعظم میں گیس ریفلنگ دھڑلے سے جاری کئی مرتبہ آگ لگنے کے واقعات ہوچکے ہیں پبلک ٹرانسپورٹ کو گاڑیوں کوچزمیں گیس بھرنا جاری ہے ٹریفک پولیس اپنی منتھلی اور روٹین کی کاروائیوں میں مصروف ہے یا کسی بڑے حادثے کے منتظر ہیں
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









