لیہ ( صبح پا کستان) العباس بھٹی ٹرسٹ کے چیئرمین رائے حاجی غلام عباس بھٹی نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی میاں فاروق نذیر کو بھٹی ہاؤس پر استقبالیہ دیا میاں فاروق کو بھٹی ہاؤس پہنچنے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور رائے حاجی غلام عباس بھٹی و دیگر بھائیوں کی جانب سے پھولوں کے گلدستے پیش کیئے گئے اس موقع پر رائے حاجی غلام عباس بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے میاں فاروق نذیر کو معاون خصوصی 1کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور کہا کہ یہ اعزاز انہیں انکی بہترین خدما ت پر دیا گیا ہے جنہیں ہم سراہتے ہیں ۔
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails







