• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صادق آباد. گیس کی 36 انچ قطر کی مین پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی

webmaster by webmaster
جنوری 9, 2019
in جنوبی پنجاب
0
صادق آباد. گیس کی 36 انچ قطر کی مین پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی

صادق آباد: بھونگ سے صادق آباد جانے والی سوئی گیس کی مین لائن پھٹ گئی اور آگ بھڑک اٹھی جس نے تیزی سے آس پاس کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور فصلوں کو نقصان پہنچا۔

انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سخت کوشش کے بعد آگ کو بجھانے میں کامیاب ہوگئے جبکہ امدادی اہلکاروں نے علاقے سے آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

صادق آباد کے اسسٹنٹ کمشنر عباس رضا ناصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوئی گیس کی مین سپلائی بند کردی گئی اور کسی جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔ مین لائن بند ہونے سے پنجاب کے کئی علاقوں میں گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی اور صنعتوں کو گیس کی سپلائی بند کردی گئی۔

وزیر توانائی عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا کہ گیس سپلائی معطل ہونے سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوگئی اور صارفین کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا جس پر عوام سے معذرت خواہ ہیں، تاہم متبادل ذرائع سے بجلی کی کمی پوری کی جائے گی۔ آگ بجھنے کے بعد گیس پائپ لائن کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

Post Views: 24
Tags: sadiq abad news
Previous Post

لیہ ۔ صدر عبد الرحمن فریدی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ کا اجلاس ، فیض اللہ بھٹی ،ریاض روحانی ، قاضی امیر عالم سمیت سینئر صحافیوں کی ممبر شپ بحال

Next Post

کابینہ نےبلاول بھٹواور وزیراعلی سندھ کا نام ای سی ایل سےنکالنےکا فیصلہ موخرکردیا

Next Post
کابینہ نےبلاول بھٹواور وزیراعلی سندھ کا نام ای سی ایل سےنکالنےکا فیصلہ موخرکردیا

کابینہ نےبلاول بھٹواور وزیراعلی سندھ کا نام ای سی ایل سےنکالنےکا فیصلہ موخرکردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
صادق آباد: بھونگ سے صادق آباد جانے والی سوئی گیس کی مین لائن پھٹ گئی اور آگ بھڑک اٹھی جس نے تیزی سے آس پاس کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور فصلوں کو نقصان پہنچا۔ انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سخت کوشش کے بعد آگ کو بجھانے میں کامیاب ہوگئے جبکہ امدادی اہلکاروں نے علاقے سے آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ صادق آباد کے اسسٹنٹ کمشنر عباس رضا ناصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوئی گیس کی مین سپلائی بند کردی گئی اور کسی جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔ مین لائن بند ہونے سے پنجاب کے کئی علاقوں میں گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی اور صنعتوں کو گیس کی سپلائی بند کردی گئی۔ وزیر توانائی عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا کہ گیس سپلائی معطل ہونے سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوگئی اور صارفین کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا جس پر عوام سے معذرت خواہ ہیں، تاہم متبادل ذرائع سے بجلی کی کمی پوری کی جائے گی۔ آگ بجھنے کے بعد گیس پائپ لائن کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.