• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارت جان لے صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی، ترجمان پاک فوج

webmaster by webmaster
جنوری 3, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بھارت جان لے صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پرسرجیکل اسٹرائیک کے دعویٰ کیے گئے لیکن بھارت نے آج تک اپنے لوگوں کو سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت نہیں دیے جب کہ بھارت کو بتانا چاہتے ہیں صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان نے گزشتہ 2 دہائیوں میں مشکل سفر طے کیا، عوام اور فورسز کو دہشت گردی کی عفریت سے گزرنا پڑا، لیکن سیکیورٹی فورسز نے عوام کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیاب بنائی۔ دہشت گردی کے مقدمات کے پیشِ نظر ملٹری کورٹس بنائی گئیں، جہاں 717 کیسز بھیجے گئے اور فوجی عدالت سے 345 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ آپریشن شیر دل 2008 میں شروع ہوا تھا، آپریشن ردالفساد کو 2 سال ہوچکے ہیں، پچھلے 2 سالوں میں 75 ہزار سے زائد خفیہ آپریشنز کئے گئے، آپریشن ردالفساد میں بہت پیشرفت ہوئی، ردالفساد کا مقصد ایسا ملک ہے جہاں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہو، ردالفساد کے ذریعے پاکستان میں قانون کی بالادستی دیکھ رہے ہیں۔
میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ ہمسایہ ممالک کی صورتحال پاکستان پر اثرانداز ہوتی ہے، پاکستان نے ہمیشہ اپنے ہمسایہ ممالک سے امن کی بات کی، جنگوں کی بات ہمیشہ بھارت نے کی، بھارت میں تو انتخابات بھی پاکستان مخالف نعروں سے لڑے جاتے ہیں لیکن پاکستان میں بھارت کے نام پر کبھی بھی سیاست نہیں ہوئی۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے فرار کی راہ بھی ہمیشہ بھارت نے اختیار کی، بھارت کی جانب سے پاکستان پرسرجیکل اسٹرائیک کے دعویٰ کیے گئے لیکن بھارت نے آج تک اپنے لوگوں کو سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت نہیں دیے، بھارت کو بتانا چاہتے ہیں صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی، جنگ کی دھمکیوں سے مسئلے حل نہیں ہوں گے، پاک فوج ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن برقرار رکھنے کے لئے افغانستان میں امن ضروری ہے، پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد وہاں ترقی کے کام جاری رہیں، افغانستان میں امن ہوگا توپاکستان میں بھی ہوگا۔

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔.وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر انٹر سٹی بس سروس کا آغاز

Next Post

لیہ ۔ پیشہ ور بھکاری معاشرہ میں بے راہ روی کے لئے کردار ادا کررہے ہیں،محسن رضا اعظمی

Next Post
لیہ ۔ پیشہ ور بھکاری معاشرہ میں بے راہ روی کے لئے کردار ادا کررہے ہیں،محسن رضا اعظمی

لیہ ۔ پیشہ ور بھکاری معاشرہ میں بے راہ روی کے لئے کردار ادا کررہے ہیں،محسن رضا اعظمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پرسرجیکل اسٹرائیک کے دعویٰ کیے گئے لیکن بھارت نے آج تک اپنے لوگوں کو سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت نہیں دیے جب کہ بھارت کو بتانا چاہتے ہیں صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان نے گزشتہ 2 دہائیوں میں مشکل سفر طے کیا، عوام اور فورسز کو دہشت گردی کی عفریت سے گزرنا پڑا، لیکن سیکیورٹی فورسز نے عوام کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیاب بنائی۔ دہشت گردی کے مقدمات کے پیشِ نظر ملٹری کورٹس بنائی گئیں، جہاں 717 کیسز بھیجے گئے اور فوجی عدالت سے 345 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ آپریشن شیر دل 2008 میں شروع ہوا تھا، آپریشن ردالفساد کو 2 سال ہوچکے ہیں، پچھلے 2 سالوں میں 75 ہزار سے زائد خفیہ آپریشنز کئے گئے، آپریشن ردالفساد میں بہت پیشرفت ہوئی، ردالفساد کا مقصد ایسا ملک ہے جہاں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہو، ردالفساد کے ذریعے پاکستان میں قانون کی بالادستی دیکھ رہے ہیں۔ میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ ہمسایہ ممالک کی صورتحال پاکستان پر اثرانداز ہوتی ہے، پاکستان نے ہمیشہ اپنے ہمسایہ ممالک سے امن کی بات کی، جنگوں کی بات ہمیشہ بھارت نے کی، بھارت میں تو انتخابات بھی پاکستان مخالف نعروں سے لڑے جاتے ہیں لیکن پاکستان میں بھارت کے نام پر کبھی بھی سیاست نہیں ہوئی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے فرار کی راہ بھی ہمیشہ بھارت نے اختیار کی، بھارت کی جانب سے پاکستان پرسرجیکل اسٹرائیک کے دعویٰ کیے گئے لیکن بھارت نے آج تک اپنے لوگوں کو سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت نہیں دیے، بھارت کو بتانا چاہتے ہیں صرف باتوں سے سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوتی، جنگ کی دھمکیوں سے مسئلے حل نہیں ہوں گے، پاک فوج ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن برقرار رکھنے کے لئے افغانستان میں امن ضروری ہے، پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد وہاں ترقی کے کام جاری رہیں، افغانستان میں امن ہوگا توپاکستان میں بھی ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.