• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لورالائی ، دہشتگردوں کی ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،4دہشتگرد ہلاک

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
لورالائی ، دہشتگردوں کی ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،4دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی .لورالائی میں دہشتگردوں کی ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی کر ، 4دہشتگرد وں کو جوابی کارروائی میں ہلاک کردیا گیا ، جوابی کارروائی میں چار سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے ۔

دنیا نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق بزدل دشمنوں کے ایک اور وار کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ دہشتگردوں نے لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش کی لیکن سکیورٹی اہلکاروں نے ان کو مرکزی گیٹ پر ہی روک لیا گیا جس کے بعد حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کی، سکیورٹی اہلکاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو جہنم واصل کر دیا، بیان کے مطابق دہشتگرد چوکی کے قریبی احاطے میں گھسے تو سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر احاطے کا گھیراو کر لیا، بہادر جوانوں کی کارروائی سے دہشتگرد رہائشی علاقے میں داخل ہونے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔

جوابی کارروائی میں مارے جانیوالے دہشتگردوں میں ایک خود کش بمبار بھی شامل تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے، شہداءمیں صوبیدار میجر منور، حوالدار اقبال، حوالدار بلال اور سپاہی نقشب شامل ہیں۔

Post Views: 28
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔کرکٹ میچ پرکروڑوں روپے کا پرچی جواء ،4 انٹرنینشنل بکی رنگے ہاتھوں گرفتار

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔.وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر انٹر سٹی بس سروس کا آغاز

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔.وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر انٹر سٹی بس سروس کا آغاز

ڈیرہ غازیخان۔.وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر انٹر سٹی بس سروس کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی .لورالائی میں دہشتگردوں کی ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی کر ، 4دہشتگرد وں کو جوابی کارروائی میں ہلاک کردیا گیا ، جوابی کارروائی میں چار سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے ۔ دنیا نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق بزدل دشمنوں کے ایک اور وار کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ دہشتگردوں نے لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش کی لیکن سکیورٹی اہلکاروں نے ان کو مرکزی گیٹ پر ہی روک لیا گیا جس کے بعد حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کی، سکیورٹی اہلکاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو جہنم واصل کر دیا، بیان کے مطابق دہشتگرد چوکی کے قریبی احاطے میں گھسے تو سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر احاطے کا گھیراو کر لیا، بہادر جوانوں کی کارروائی سے دہشتگرد رہائشی علاقے میں داخل ہونے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔ جوابی کارروائی میں مارے جانیوالے دہشتگردوں میں ایک خود کش بمبار بھی شامل تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے، شہداءمیں صوبیدار میجر منور، حوالدار اقبال، حوالدار بلال اور سپاہی نقشب شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.