• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

webmaster by webmaster
دسمبر 16, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی .آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جبکہ 20 دہشتگردوں کودی گئی مختلف سزاؤں کی بھی توثیق کی۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،یہ 15دہشتگرد دہشتگردی کی خطرناک کارروائیوں میں ملوث تھے جبکہ 20دہشتگردوں کو دی گئی مختلف سزاﺅں کی بھی توثیق کی۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ان دہشتگردوں پر خصوصی فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا گیا تھا،ان دہشتگردوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم بھی کیا،یہ دہشتگرد مسلح افواج ،مسیحی کالونی اور تعلیمی اداروں پر حملے میں ملوث تھے ،دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولابارود بھی ملا تھا ، دہشتگردوں کے حملوں میں 34 افرادشہیدہوئے تھے، شہدامیں 21 مسلح افواج،9 ایف سی اور 2 پولیس اہلکارشامل تھے۔ دہشتگردوں کے حملوں میں 2 شہری بھی شہیدہوئے تھے۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق سزائے موت پانےوالوں میں مجرم حمید الرحمان بھی شامل ہے، حمیدالرحمان کے حملے میں میجرجنرل ثنااللہ خان نیازی شہیدہوئے،دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل توصیف اورنائب صوبیدارمحمداسلم سمیت 18 افرادبھی شہیدہوئے تھے،سزائے موت پانے والے دیگردہشتگردوں میں سیدعلی،ابرار،راشد اقبال،محمد غفار،رحمان علی ،عبد الرحمان، غلام رحیم،محمد خان،رحیم اللہ ولدنورانی گل،رضا اللہ،رحیم اللہ،عمرزادہ،امجد علی اورفداحسین شامل ہیں،ان دہشتگردوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم بھی کیا،ان دہشتگردوں کاتعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔

Tags: National News
Previous Post

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے

Next Post

عجیب مذاق ہے جس کا جی چاہے اداروں کو گالیاں دیتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Next Post
عجیب مذاق ہے جس کا جی چاہے اداروں کو گالیاں دیتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

عجیب مذاق ہے جس کا جی چاہے اداروں کو گالیاں دیتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
راولپنڈی .آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جبکہ 20 دہشتگردوں کودی گئی مختلف سزاؤں کی بھی توثیق کی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،یہ 15دہشتگرد دہشتگردی کی خطرناک کارروائیوں میں ملوث تھے جبکہ 20دہشتگردوں کو دی گئی مختلف سزاﺅں کی بھی توثیق کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ان دہشتگردوں پر خصوصی فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا گیا تھا،ان دہشتگردوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم بھی کیا،یہ دہشتگرد مسلح افواج ،مسیحی کالونی اور تعلیمی اداروں پر حملے میں ملوث تھے ،دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولابارود بھی ملا تھا ، دہشتگردوں کے حملوں میں 34 افرادشہیدہوئے تھے، شہدامیں 21 مسلح افواج،9 ایف سی اور 2 پولیس اہلکارشامل تھے۔ دہشتگردوں کے حملوں میں 2 شہری بھی شہیدہوئے تھے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق سزائے موت پانےوالوں میں مجرم حمید الرحمان بھی شامل ہے، حمیدالرحمان کے حملے میں میجرجنرل ثنااللہ خان نیازی شہیدہوئے،دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل توصیف اورنائب صوبیدارمحمداسلم سمیت 18 افرادبھی شہیدہوئے تھے،سزائے موت پانے والے دیگردہشتگردوں میں سیدعلی،ابرار،راشد اقبال،محمد غفار،رحمان علی ،عبد الرحمان، غلام رحیم،محمد خان،رحیم اللہ ولدنورانی گل،رضا اللہ،رحیم اللہ،عمرزادہ،امجد علی اورفداحسین شامل ہیں،ان دہشتگردوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم بھی کیا،ان دہشتگردوں کاتعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.