• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ . چوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ،سنگدل باپ نے تین کمسن بچیوں اور بیوی کو قتل کر دیا

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2018
in جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ . چوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ،سنگدل باپ نے تین کمسن بچیوں اور بیوی کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ .جنوبی پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں چوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے جہاں سفاک باپ نے 3کمسن بچیوں کو ان کی ماں سمیت تیز دھار آلے سے انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا ہے ،پولیس نے سنگدل قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مظفر گڑھ میں خاتون اور تین بیٹیوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے، تھانہ سیت پور کے علاقے میں شوہر نے بیوی اور تین بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا،ملزم کو بیوی کے کردار پر شک تھا۔ملزم افضل نے اپنی بیوی عذرا اور تین بیٹیوں 4 سالہ تسکین، 3 سالہ مصباح اور10دن کی بچی گڑیا کو تیز دھار آلے سے قتل کیا، واردات کے بعد ملزم جائے واردات سے فرار ہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کیں، پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو چھاپہ مار کر گرفتار کرتے ہوئے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے ملزم افضل نے شک کی بنیاد پر بیوی بچیوں کی جان لی اور چاروں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کیا۔

Post Views: 39
Tags: muzaffargarh news
Previous Post

لیہ ۔ گھرگھرآگہی کے ذریعے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔نیشنل ووٹر ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے مقررین کا خطاب

Next Post

حکمرانوں کو بتادیا جس نے کرپشن کی اسے حساب دینا ہوگا، چیرمین نیب

Next Post
حکمرانوں کو بتادیا جس نے کرپشن کی اسے حساب دینا ہوگا، چیرمین نیب

حکمرانوں کو بتادیا جس نے کرپشن کی اسے حساب دینا ہوگا، چیرمین نیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مظفرگڑھ .جنوبی پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں چوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے جہاں سفاک باپ نے 3کمسن بچیوں کو ان کی ماں سمیت تیز دھار آلے سے انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا ہے ،پولیس نے سنگدل قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مظفر گڑھ میں خاتون اور تین بیٹیوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے، تھانہ سیت پور کے علاقے میں شوہر نے بیوی اور تین بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا،ملزم کو بیوی کے کردار پر شک تھا۔ملزم افضل نے اپنی بیوی عذرا اور تین بیٹیوں 4 سالہ تسکین، 3 سالہ مصباح اور10دن کی بچی گڑیا کو تیز دھار آلے سے قتل کیا، واردات کے بعد ملزم جائے واردات سے فرار ہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کیں، پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو چھاپہ مار کر گرفتار کرتے ہوئے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے ملزم افضل نے شک کی بنیاد پر بیوی بچیوں کی جان لی اور چاروں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.