• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔جوڈیشل کالونی میں تعمیر ہونے والے جمنیزیم کا افتتاح شفیق الرحمن خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کر دیا

webmaster by webmaster
دسمبر 6, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) ورزش انسان کی صحت کیلئے بہت ضروری ہے یہ بات شفیق الرحمن خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازی خان نے جوڈیشل کالونی میں تعمیر ہونے والے جمنیزیم کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا پنجاب بھر کی طرح لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق ڈی جی خان کے جوڈیشل افسران کے لئے جمنیزیم کا انتظام کر دیا گیا ہے جہاں جوڈیشل افسران ہر طرح کی ایکسرسائز ورزش کر کے اپنی صحت کو مینٹین رکھ سکتے ہیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ججز محمد شہباز، ماجد کریم فاروق، محمد کاشف ، محمد زبیر غوری سینئر سول جج ایڈمن، منصف علی جوئیہ سینئر سول جج فیملی ڈویژن، محمد جنیداقبال جوئیہ فیملی جج،سول ججز عرفان محمود، غلام اصغر رضوی، سعید احمد ورک، اقبال پلیار، محمد آصف ہنجرا اور محمد طاہر سپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹ ، منیر حسین سول ناظر، محمد ضیاء اکاؤنٹنٹ، محمد رمضان اکاؤنٹنٹ سینئر سول جج کے علاوہ عدالتی اہلکاران موجود تھے۔

Post Views: 20
Tags: DG khan news
Previous Post

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی عہدے سے مستعفی

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔غازی یونیورسٹی میں "جامعات میں کردار سازی اور مطالعہ سیرت” کے موضوع پر سیمینار

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔غازی یونیورسٹی میں "جامعات میں کردار سازی اور مطالعہ سیرت” کے موضوع پر سیمینار

ڈیرہ غازیخان۔غازی یونیورسٹی میں "جامعات میں کردار سازی اور مطالعہ سیرت" کے موضوع پر سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) ورزش انسان کی صحت کیلئے بہت ضروری ہے یہ بات شفیق الرحمن خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازی خان نے جوڈیشل کالونی میں تعمیر ہونے والے جمنیزیم کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا پنجاب بھر کی طرح لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق ڈی جی خان کے جوڈیشل افسران کے لئے جمنیزیم کا انتظام کر دیا گیا ہے جہاں جوڈیشل افسران ہر طرح کی ایکسرسائز ورزش کر کے اپنی صحت کو مینٹین رکھ سکتے ہیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ججز محمد شہباز، ماجد کریم فاروق، محمد کاشف ، محمد زبیر غوری سینئر سول جج ایڈمن، منصف علی جوئیہ سینئر سول جج فیملی ڈویژن، محمد جنیداقبال جوئیہ فیملی جج،سول ججز عرفان محمود، غلام اصغر رضوی، سعید احمد ورک، اقبال پلیار، محمد آصف ہنجرا اور محمد طاہر سپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹ ، منیر حسین سول ناظر، محمد ضیاء اکاؤنٹنٹ، محمد رمضان اکاؤنٹنٹ سینئر سول جج کے علاوہ عدالتی اہلکاران موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.