• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرگودھا۔جعلی عامل کا حکم، سفاک ماں باپ نے ڈیڑھ سالہ بیٹی مار ڈالی

webmaster by webmaster
دسمبر 3, 2018
in جنوبی پنجاب
0
سرگودھا۔جعلی عامل کا حکم، سفاک ماں باپ نے ڈیڑھ سالہ بیٹی مار ڈالی

سرگودھا .سرگودھا میں والدین نے جعلی عامل کے حکم پر عمل کرتے ہوئے ڈیڑھ سالہ بیٹی مبینہ طور پر قتل کر دی۔ میاں بیوی مالی حالت بدلنے کیلئے جعلی عامل کے پاس گئے تھے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

سرگودھا میں میاں بیوی نے زمانہ جاہلیت کی تاریخ دہرا دی، والدین کو دولت کے حصول کی خواہش نے اندھا کر دیا اور اپنی سگی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتارنے سے بھی دریغ نہیں کیا۔

قتل کا یہ دلخراش واقعہ سرگودھا کے علاقے اعظم پارک میں پیش آیا جہاں میاں بیوی جعلی عامل کے پاس گئے اور دولت حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جعلی عامل نے انھیں جو طریقہ بتایا وہ کسی بھی صاحب ضمیر شخص کیلئے قابل برداشت نہیں۔ لیکن ماں باپ کی آنکھوں پر تو لالچ کی پٹی بندھی ہوئی تھی اور انھوں نے اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر سنگ دل والدین کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Post Views: 34
Tags: sargodha news
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 48 ۔۔ تحریر : انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر واک

Next Post
لیہ ۔ معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر واک

لیہ ۔ معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
سرگودھا .سرگودھا میں والدین نے جعلی عامل کے حکم پر عمل کرتے ہوئے ڈیڑھ سالہ بیٹی مبینہ طور پر قتل کر دی۔ میاں بیوی مالی حالت بدلنے کیلئے جعلی عامل کے پاس گئے تھے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سرگودھا میں میاں بیوی نے زمانہ جاہلیت کی تاریخ دہرا دی، والدین کو دولت کے حصول کی خواہش نے اندھا کر دیا اور اپنی سگی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتارنے سے بھی دریغ نہیں کیا۔ قتل کا یہ دلخراش واقعہ سرگودھا کے علاقے اعظم پارک میں پیش آیا جہاں میاں بیوی جعلی عامل کے پاس گئے اور دولت حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جعلی عامل نے انھیں جو طریقہ بتایا وہ کسی بھی صاحب ضمیر شخص کیلئے قابل برداشت نہیں۔ لیکن ماں باپ کی آنکھوں پر تو لالچ کی پٹی بندھی ہوئی تھی اور انھوں نے اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر سنگ دل والدین کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.