• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔صوبہ یاد ڈیہاڑا ریلی ، شرکاء کی نعرہ بازی اور ڈھول کی تھاپ پر روائتی جھومر

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2018
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان ۔صوبہ یاد ڈیہاڑا ریلی ، شرکاء کی  نعرہ بازی اور ڈھول کی تھاپ پر روائتی جھومر

کوٹ سلطان (صبح پا کستان) سرائیکی لوک سانجھ کی طرف سے سرائیکی صوبہ یاد ڈیہاڑا ریلی میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت، نعرہ بازی اور ڈھول کی تھاپ رقص کیا گیا.
تفصیل کے مطا بق سرائیکی لوک سانجھ اور سرائیکی شاگرد سانجھ کی طرف سے لیہ کے نواحی قصبہ کوٹ سلطان میں 100 دنوں کا حکومتی وعدہ سرائیکی صوبہ پورا نہ ہونے پر سینکڑوں افراد پر مشتمل ایک بھرپور ریلی نکالی گئی. ریلی میں شرکاء نے سرائیکی صوبہ کے حق میں نعرہ بازی کی اور ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص جھومر ڈالتے رہے. ریلی عید گاہ چوک سے شروع پیر جگی چوک پر اختتام پذیر ہوئی. ریلی میں شریک دانشور محمود نظامی نے کہا کہ سرائیکی صوبہ پاکستان کا دفاع ہے، اس کو ٹال مٹول کرنے کے حکومتی ہربے ریاستی ڈھانچہ کیلیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہے. سرائیکی دانشور مظہر نواز لاشاری نے کہا کہ سیکرٹیٹ نہیں صوبہ چاہیئے. سیاسی کارکن فضل رب لنڈ کا کہنا تھا کہ سرائیکی صوبہ کا قیام موجودہ حکومت کیلئے ناگزیر کیونکہ سرائیکی وسیب سے پی ٹی آئی نے صوبہ کے نعرہ پر کلیں سویپ کیا. اللہ نواز سرگانی نے کہا کہ سرائیکی صوبہ حکومت پر لوگوں کا قرض ہے. پروفیسر سبطین سرگانی، ملک اسلم منجوٹھہ، خالد میرانی، امیر زادہ ہوت، علی فرطاش، ناصر لنڈ، خادم کھر، نعمان کلاسرا، اللہ وسایا کلاسرا، صدام کلاسرا، وقار ملغانی، کامران منجوٹھہ، بلال منجوٹھہ سمیت طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

Tags: kotsultan news
Previous Post

احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہاہے ،انوکھے لاڈلے نے کھیلنے کو چاند مانگا تو اسے پورا ملک دے دیا گیا :بلاول بھٹو زرداری

Next Post

لیہ ۔ ووٹرز اپنے شناختی کارڈ زپر درج عارضی یا مستقل پتہ پر کسی ایک جگہ اپنے ووٹ کا اندراج 31دسمبر تک کراسکتے ہیں۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جاوید اقبال

Next Post
لیہ ۔ ووٹرز اپنے شناختی کارڈ زپر درج عارضی یا مستقل پتہ پر کسی ایک جگہ اپنے ووٹ کا اندراج 31دسمبر تک کراسکتے ہیں۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جاوید اقبال

لیہ ۔ ووٹرز اپنے شناختی کارڈ زپر درج عارضی یا مستقل پتہ پر کسی ایک جگہ اپنے ووٹ کا اندراج 31دسمبر تک کراسکتے ہیں۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جاوید اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) سرائیکی لوک سانجھ کی طرف سے سرائیکی صوبہ یاد ڈیہاڑا ریلی میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت، نعرہ بازی اور ڈھول کی تھاپ رقص کیا گیا. تفصیل کے مطا بق سرائیکی لوک سانجھ اور سرائیکی شاگرد سانجھ کی طرف سے لیہ کے نواحی قصبہ کوٹ سلطان میں 100 دنوں کا حکومتی وعدہ سرائیکی صوبہ پورا نہ ہونے پر سینکڑوں افراد پر مشتمل ایک بھرپور ریلی نکالی گئی. ریلی میں شرکاء نے سرائیکی صوبہ کے حق میں نعرہ بازی کی اور ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص جھومر ڈالتے رہے. ریلی عید گاہ چوک سے شروع پیر جگی چوک پر اختتام پذیر ہوئی. ریلی میں شریک دانشور محمود نظامی نے کہا کہ سرائیکی صوبہ پاکستان کا دفاع ہے، اس کو ٹال مٹول کرنے کے حکومتی ہربے ریاستی ڈھانچہ کیلیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہے. سرائیکی دانشور مظہر نواز لاشاری نے کہا کہ سیکرٹیٹ نہیں صوبہ چاہیئے. سیاسی کارکن فضل رب لنڈ کا کہنا تھا کہ سرائیکی صوبہ کا قیام موجودہ حکومت کیلئے ناگزیر کیونکہ سرائیکی وسیب سے پی ٹی آئی نے صوبہ کے نعرہ پر کلیں سویپ کیا. اللہ نواز سرگانی نے کہا کہ سرائیکی صوبہ حکومت پر لوگوں کا قرض ہے. پروفیسر سبطین سرگانی، ملک اسلم منجوٹھہ، خالد میرانی، امیر زادہ ہوت، علی فرطاش، ناصر لنڈ، خادم کھر، نعمان کلاسرا، اللہ وسایا کلاسرا، صدام کلاسرا، وقار ملغانی، کامران منجوٹھہ، بلال منجوٹھہ سمیت طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.