• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔محمد عمر شاکر صدر پریس کلب اور صابر عطاء صدر انجمن صحافیان منتخب

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2018
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔محمد عمر شاکر صدر پریس کلب اور صابر عطاء صدر انجمن صحافیان منتخب

چوک اعظم )صبح پا کستان ) پریس کلب /انجمن صحافیان چوک اعظم کے الیکشن 2019/20مکمل ،محمد عمر شاکر صدر حسنت جھنڈیر جنرل سیکرٹری پریس کلب جب کہ انجمن صحافیان چوک اعظم کے لئے ملک صابر عطا تھہیم صدر اور رانا محمد اعظم جنرل سیکرٹری منتخب عوامی سماجی حلقوں کا نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادتفصیل کے مطابق گزشتہ روز پریس کلب اور انجمن صحافیان چوک اعظم کے سال 2019/20کے الیکشن ہوئے جس میں پریس کلب چوک اعظم محمدعمر شاکر صدر ملک حسنت جھنڈیر جنرل سیکرٹری ،ملک صابر عطاتھہیم صدر اور رانا محمداعظم کو جنرل سیکرٹری انجمن صحافیان منتخب کر دیا گیا جب کہ دیگر عہدیداران میں سرپرست اعلی ملک عبدالرشید،سرپرست غلام رسول اصغر،سینئر نائب صدر میاں اقبال دانش،نائب صدر ملک آصف جاوید ،جوائنٹ سیکرٹری حبیب اللہ جوئیہ ،فنانس سیکرٹری محمداجمل سندھو،سیکرٹری نشرواشاعت محمدندیم گورائیہ ،سینئر نائب صدر انجمن صحافیان وسیم الرحمان چھٹہ،نائب صدر زاہد حسین،جوائنٹ سیکرٹری محمدافضل سیال پریس کلب کے الیکشن چیئرمین مجلس عاملہ غلام عباس سندھو کی زیر نگرانی منعقد ہوئے عوامی سماجی سیاسی حلقوں نے نومنتخب عہدیدران کو مبارکبا د پیش کی واضع رہے کہ الیکٹرونک میڈیا کے الیکشن ماہ جنوری میں کروائے جائیں گئے

Post Views: 33
Tags: chokazam news
Previous Post

کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے 375 ارب روپے کے جعلی اکاؤنٹس پکڑے گئے، عمران خان

Next Post

احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہاہے ،انوکھے لاڈلے نے کھیلنے کو چاند مانگا تو اسے پورا ملک دے دیا گیا :بلاول بھٹو زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم )صبح پا کستان ) پریس کلب /انجمن صحافیان چوک اعظم کے الیکشن 2019/20مکمل ،محمد عمر شاکر صدر حسنت جھنڈیر جنرل سیکرٹری پریس کلب جب کہ انجمن صحافیان چوک اعظم کے لئے ملک صابر عطا تھہیم صدر اور رانا محمد اعظم جنرل سیکرٹری منتخب عوامی سماجی حلقوں کا نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادتفصیل کے مطابق گزشتہ روز پریس کلب اور انجمن صحافیان چوک اعظم کے سال 2019/20کے الیکشن ہوئے جس میں پریس کلب چوک اعظم محمدعمر شاکر صدر ملک حسنت جھنڈیر جنرل سیکرٹری ،ملک صابر عطاتھہیم صدر اور رانا محمداعظم کو جنرل سیکرٹری انجمن صحافیان منتخب کر دیا گیا جب کہ دیگر عہدیداران میں سرپرست اعلی ملک عبدالرشید،سرپرست غلام رسول اصغر،سینئر نائب صدر میاں اقبال دانش،نائب صدر ملک آصف جاوید ،جوائنٹ سیکرٹری حبیب اللہ جوئیہ ،فنانس سیکرٹری محمداجمل سندھو،سیکرٹری نشرواشاعت محمدندیم گورائیہ ،سینئر نائب صدر انجمن صحافیان وسیم الرحمان چھٹہ،نائب صدر زاہد حسین،جوائنٹ سیکرٹری محمدافضل سیال پریس کلب کے الیکشن چیئرمین مجلس عاملہ غلام عباس سندھو کی زیر نگرانی منعقد ہوئے عوامی سماجی سیاسی حلقوں نے نومنتخب عہدیدران کو مبارکبا د پیش کی واضع رہے کہ الیکٹرونک میڈیا کے الیکشن ماہ جنوری میں کروائے جائیں گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.