• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آسیہ بی بی کی بریت، بالآخر پاک فوج کے ترجمان نے بھی خاموشی توڑ دی، واضح اعلان کر دیا

webmaster by webmaster
نومبر 2, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آسیہ بی بی کی بریت، بالآخر پاک فوج کے ترجمان نے بھی خاموشی توڑ دی، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد .ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ آسیہ بی بی کی سپریم کورٹ سے بریت کے بعد ملک میں پیدا ہونے والے حالات پر خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ قانونی معاملہ ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کےخلاف مذہبی جماعتوں نے دھرنا دیا اس لیے فوج کو ہر معاملے میں گھسیٹنا افسوسناک ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ قانونی معاملہ ہے،آسیہ بی بی کا کیس گزشتہ 10سال سے عدالتوں میں چل رہاہے،تمام مسلمانوں کا حضورپاکﷺ سے محبت کا رشتہ ہے ،حضورﷺسے محبت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا, اسلام ہمیں امن، درگزر اور محبت کا درس دیتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے میں مصروف ہے، ملک میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھی جائے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان کی ہدایت پر مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی تھی تاہم ابھی وہ کسی نتیجہ پر پہنچنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے جبکہ وزیراعظم پانچ روزہ دورہ چین پر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دوست ملک کے ساتھ کئی اہم ترین معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے ۔

Post Views: 12
Tags: National News
Previous Post

آسیہ بی بی کا فیصلہ دینے والے ججز کسی سے کم عاشق رسول نہیں، چیف جسٹس آسیہ بی بی کا فیصلہ دینے والے ججز کسی سے کم عاشق رسول نہیں، چیف جسٹس

Next Post

جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے

Next Post
جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے

جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد .ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ آسیہ بی بی کی سپریم کورٹ سے بریت کے بعد ملک میں پیدا ہونے والے حالات پر خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ قانونی معاملہ ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کےخلاف مذہبی جماعتوں نے دھرنا دیا اس لیے فوج کو ہر معاملے میں گھسیٹنا افسوسناک ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ قانونی معاملہ ہے،آسیہ بی بی کا کیس گزشتہ 10سال سے عدالتوں میں چل رہاہے،تمام مسلمانوں کا حضورپاکﷺ سے محبت کا رشتہ ہے ،حضورﷺسے محبت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا, اسلام ہمیں امن، درگزر اور محبت کا درس دیتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے میں مصروف ہے، ملک میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھی جائے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان کی ہدایت پر مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی تھی تاہم ابھی وہ کسی نتیجہ پر پہنچنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے جبکہ وزیراعظم پانچ روزہ دورہ چین پر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دوست ملک کے ساتھ کئی اہم ترین معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.