• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ،سکول وین میں گیس سلنڈر کا دھماکا،2 بچے آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق،متعدد زخمی

webmaster by webmaster
ستمبر 28, 2018
in جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ،سکول وین میں گیس سلنڈر کا دھماکا،2 بچے آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق،متعدد زخمی

مظفر گڑھ.مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات روڈ پر سکول وین میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی ،آگ لگنے سے جھلس کر2بچے جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں وین بچوں کو لے کر جا رہی تھی کہ اچانک گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا ،دھماکے کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 15 بچے زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق وین میں 20 سے 25 طالب علم سوار تھے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Post Views: 38
Tags: muzafar garh news
Previous Post

لیہ ۔ پو لیو فری اعزاز برقرار رکھنےمیں سماجی تنظیمیں بھرپور کردار ادا کری۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملک مشتاق حسین

Next Post

چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف

Next Post
چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف

چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مظفر گڑھ.مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات روڈ پر سکول وین میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی ،آگ لگنے سے جھلس کر2بچے جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں وین بچوں کو لے کر جا رہی تھی کہ اچانک گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا ،دھماکے کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 15 بچے زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق وین میں 20 سے 25 طالب علم سوار تھے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.