• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف

webmaster by webmaster
اکتوبر 2, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کے سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے ملک میں امن وامان کی صورتحال پر روشنی ڈالی اور ملک وخطے میں امن کے قیام کے لئے اپنے ویژن کا ذکر کرتے ہوئے اندرونی وبیرونی چیلنجوں کو اجاگر کیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی اورانتہاپسندی کی جنگ لڑرہی ہے، ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، ملک میں استحکام کے لئے فوج اورقوم نے بہت قربانیاں دیں اورپاکستان سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ قوم کے تعاون سے دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے اور پاک فوج ملک کی سماجی واقتصادی ترقی کے لئے پرامن ماحول فراہم کرے گی۔

Post Views: 41
Tags: National News
Previous Post

مظفر گڑھ،سکول وین میں گیس سلنڈر کا دھماکا،2 بچے آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق،متعدد زخمی

Next Post

لیہ ۔بین الاضلاعی امیتازڈکیت گینگ گرفتار مسروقہ سامان برآمد،ڈی پی او زاہد نواز مروت

Next Post
لیہ ۔بین الاضلاعی امیتازڈکیت گینگ گرفتار مسروقہ سامان برآمد،ڈی پی او زاہد نواز مروت

لیہ ۔بین الاضلاعی امیتازڈکیت گینگ گرفتار مسروقہ سامان برآمد،ڈی پی او زاہد نواز مروت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کے سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے ملک میں امن وامان کی صورتحال پر روشنی ڈالی اور ملک وخطے میں امن کے قیام کے لئے اپنے ویژن کا ذکر کرتے ہوئے اندرونی وبیرونی چیلنجوں کو اجاگر کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی اورانتہاپسندی کی جنگ لڑرہی ہے، ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، ملک میں استحکام کے لئے فوج اورقوم نے بہت قربانیاں دیں اورپاکستان سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ قوم کے تعاون سے دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے اور پاک فوج ملک کی سماجی واقتصادی ترقی کے لئے پرامن ماحول فراہم کرے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.