• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کا 48 گھنٹوں میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کا حکم

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کا 48 گھنٹوں میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کا حکم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے نئے بلدیاتی نظام کو 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دینے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، گورنر پنجاب چوہدری سرور، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سینئر وزیر علیم خان، دیگر وزرا اور اور پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور سینئر وزیر علیم خان نے عمران خان کو پنجاب حکومت کے 100 روزہ منصوبے اور نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ دی۔

عثمان بزدار نے حکومت پنجاب کی اب تک کی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا۔ عمران خان نے وزراء کو عوامی خدمت پر توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لوکل باڈیز نظام کو آئندہ 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دی جائے، اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا پی ٹی آئی حکومت کا سب سے اہم ایجنڈا ہے، اس کا مقصد عوام کو صحیح معنوں میں بااختیار بنانا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ عوام اپنے منتخب نمائندوں کا موثر احتساب کریں، اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور لوکل باڈیز کے نظام سے نئی قیادت کو اوپر آنے میں مدد ملے گی، ماضی میں جمہوری نظام میں ایک بڑا مسئلہ یہ بھی تھا کہ ارکان پارلیمنٹ کی توجہ قانون سازی پر کم جبکہ دیگر امور بشمول اختیارات اور فنڈز کے حصول پر زیادہ رہی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لوکل باڈیز کے نظام کا مقصد اسٹیٹس کو توڑنا ہے، ایسا نظام متعارف کرایا جائے گا جس میں عوامی نمائندوں کو کسی سطح پر بلیک میل نہ کیا جاسکے اور وہ اپنی تمام تر توجہ عوام کی فلاح پر مرکوز کرسکیں۔

Post Views: 27
Tags: National News
Previous Post

امن کا راستہ جنگ نہیں مذاکرات ہیں، کسی نے ہمارے صبر کا امتحان لینے کی کوشش کی تو قوم کو مایوس نہیں، بھرپور جواب دیں گے: پاک فوج

Next Post

لیہ ۔ پو لیو فری اعزاز برقرار رکھنےمیں سماجی تنظیمیں بھرپور کردار ادا کری۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملک مشتاق حسین

Next Post
لیہ ۔ پو لیو فری اعزاز  برقرار رکھنےمیں سماجی تنظیمیں بھرپور کردار ادا کری۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملک مشتاق حسین

لیہ ۔ پو لیو فری اعزاز برقرار رکھنےمیں سماجی تنظیمیں بھرپور کردار ادا کری۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملک مشتاق حسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے نئے بلدیاتی نظام کو 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، گورنر پنجاب چوہدری سرور، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سینئر وزیر علیم خان، دیگر وزرا اور اور پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور سینئر وزیر علیم خان نے عمران خان کو پنجاب حکومت کے 100 روزہ منصوبے اور نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ دی۔ عثمان بزدار نے حکومت پنجاب کی اب تک کی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا۔ عمران خان نے وزراء کو عوامی خدمت پر توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لوکل باڈیز نظام کو آئندہ 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دی جائے، اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا پی ٹی آئی حکومت کا سب سے اہم ایجنڈا ہے، اس کا مقصد عوام کو صحیح معنوں میں بااختیار بنانا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ عوام اپنے منتخب نمائندوں کا موثر احتساب کریں، اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور لوکل باڈیز کے نظام سے نئی قیادت کو اوپر آنے میں مدد ملے گی، ماضی میں جمہوری نظام میں ایک بڑا مسئلہ یہ بھی تھا کہ ارکان پارلیمنٹ کی توجہ قانون سازی پر کم جبکہ دیگر امور بشمول اختیارات اور فنڈز کے حصول پر زیادہ رہی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لوکل باڈیز کے نظام کا مقصد اسٹیٹس کو توڑنا ہے، ایسا نظام متعارف کرایا جائے گا جس میں عوامی نمائندوں کو کسی سطح پر بلیک میل نہ کیا جاسکے اور وہ اپنی تمام تر توجہ عوام کی فلاح پر مرکوز کرسکیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.