• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان منایا جا رہا ہے

webmaster by webmaster
ستمبر 6, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے۔

6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، اسی دن کی یاد میں آج یوم دفاع وشہداء پاکستان بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔

آج کے دن کی مناسبت سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں وزیراعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ قوم اپنے شہداء کو خصوصی خراج عقیدت پیش کرے گی اور ان کی قربانیاں اجاگر کی جائیں گی، شہیدوں کے ساتھ ساتھ اُن غازیوں کو بھی سلام پیش کیا جارہاہے جو قوم کے خواب پورے کرتے ہوئے خود ادھورے ہوگئے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء کے لواحقین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے خصوصی پروموز تیار کیے ہیں جس میں شہداء جدوجہدِ آزادی کشمیر کو بھی سلام پیش کیا گیا ہے۔

یومِ دفاع کے سلسلے میں افواجِ پاکستان کئی شہروں میں ہتھیاروں کی نمائش کریں گی جب کہ ریلوے اسٹیشنز اور ائیرپورٹس سمیت نمایاں مقامات پرشہداء کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یوم دفاع صرف 6 ستمبرتک محدود نہیں بلکہ اس کی حقیقی روح سال بھر زندہ رہتی ہے، ’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘ کا عنوان پوری قوم کی امنگوں اور جذبے کا ترجمان ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وطن کا دفاع کرنےوالے غازیوں اورشہداء کوسلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Tags: National News
Previous Post

وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، آرمی چیف بھی شریک

Next Post

صبح پا کستان کی طرف سے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء کے لواحقین کو سلام ، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

Next Post

صبح پا کستان کی طرف سے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء کے لواحقین کو سلام ، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے۔ 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، اسی دن کی یاد میں آج یوم دفاع وشہداء پاکستان بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ آج کے دن کی مناسبت سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں وزیراعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ قوم اپنے شہداء کو خصوصی خراج عقیدت پیش کرے گی اور ان کی قربانیاں اجاگر کی جائیں گی، شہیدوں کے ساتھ ساتھ اُن غازیوں کو بھی سلام پیش کیا جارہاہے جو قوم کے خواب پورے کرتے ہوئے خود ادھورے ہوگئے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء کے لواحقین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے خصوصی پروموز تیار کیے ہیں جس میں شہداء جدوجہدِ آزادی کشمیر کو بھی سلام پیش کیا گیا ہے۔ یومِ دفاع کے سلسلے میں افواجِ پاکستان کئی شہروں میں ہتھیاروں کی نمائش کریں گی جب کہ ریلوے اسٹیشنز اور ائیرپورٹس سمیت نمایاں مقامات پرشہداء کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یوم دفاع صرف 6 ستمبرتک محدود نہیں بلکہ اس کی حقیقی روح سال بھر زندہ رہتی ہے، ’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘ کا عنوان پوری قوم کی امنگوں اور جذبے کا ترجمان ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وطن کا دفاع کرنےوالے غازیوں اورشہداء کوسلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.