چوبارہ( صبح پا کستان) سردار مظہر حسین مگسی چیئرمین میو نسپل کمیٹی چو بارہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا میاب ، ڈپٹی ڈاءریکٹر لوکل گورٹمنٹ یوسف کلیم کی زیر صدارت ہو نے والے اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گءی ۔ اجلاس میں بیس میں سے پندرہ ممبران نے چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کیا ۔۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










