• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیف جسٹس نے عمران شاہ کے شہری کو تھپڑ مارنے پر از خود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا ، بڑی خبر آ گئی

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
چیف جسٹس نے عمران شاہ کے شہری کو تھپڑ مارنے پر از خود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا ، بڑی خبر آ گئی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس ثاقب نثار نے پی ٹی آئی رہنما عمران شاہ کا شہری کو تھپڑمارنے پر از خود نوٹس نمٹا دیاہے اور انہیں 15 روز میں 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا حکم دے دیاہے ۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی رجسٹری میں عمران شاہ کی جانب سے شہری پر تشدد کے معاملے پر از خود نوٹس کی سماعت کی جس دوران شہری داود چوہان نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا میں عمران شاہ کو اللہ کی رضاکیلئے معاف کرتاہوں ، سندھ کے نامزد گورنر بھی میرے پاس چل کر آئے تھے اور عمران شاہ نے بھی مجھ سے معافی مانگ لی تھی ۔ جس پر چیف جسٹس نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ داود چوہان نے آپ کو اللہ کی رضا کیلئے معاف کر دیاہے لیکن آپ 15 روز کے اندر 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروائیں اور آپ 1800 سی سی تک کی گاڑی استعمال کر سکتے ہیں ۔

سماعت کے دوران عمران شاہ نے چیف جسٹس کے سامنے ندامت اظہار کیا تو چیف جسٹس نے از خود نوٹس کو نمٹا دیا ۔

Post Views: 27
Tags: National News
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب کابینہ کاپہلا اجلاس

Next Post

لیہ ۔مقتول محمد صادق کے قتل ملزمان سے 20 لا کھ روپے رشوت لے کر بے گناہ کر نے کا الزام ، مقتول کے ورثا ء کا پو لیس کے خلاف احتجاج

Next Post
لیہ ۔مقتول محمد صادق کے قتل ملزمان سے 20 لا کھ روپے رشوت لے کر بے گناہ کر نے کا الزام ، مقتول کے ورثا ء کا پو لیس کے خلاف  احتجاج

لیہ ۔مقتول محمد صادق کے قتل ملزمان سے 20 لا کھ روپے رشوت لے کر بے گناہ کر نے کا الزام ، مقتول کے ورثا ء کا پو لیس کے خلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس ثاقب نثار نے پی ٹی آئی رہنما عمران شاہ کا شہری کو تھپڑمارنے پر از خود نوٹس نمٹا دیاہے اور انہیں 15 روز میں 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا حکم دے دیاہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی رجسٹری میں عمران شاہ کی جانب سے شہری پر تشدد کے معاملے پر از خود نوٹس کی سماعت کی جس دوران شہری داود چوہان نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا میں عمران شاہ کو اللہ کی رضاکیلئے معاف کرتاہوں ، سندھ کے نامزد گورنر بھی میرے پاس چل کر آئے تھے اور عمران شاہ نے بھی مجھ سے معافی مانگ لی تھی ۔ جس پر چیف جسٹس نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ داود چوہان نے آپ کو اللہ کی رضا کیلئے معاف کر دیاہے لیکن آپ 15 روز کے اندر 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروائیں اور آپ 1800 سی سی تک کی گاڑی استعمال کر سکتے ہیں ۔ سماعت کے دوران عمران شاہ نے چیف جسٹس کے سامنے ندامت اظہار کیا تو چیف جسٹس نے از خود نوٹس کو نمٹا دیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.