• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیکٹا نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا

webmaster by webmaster
اگست 26, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نیکٹا نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: نیکٹا کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کے اضافی سیکیورٹی لینے سے انکار نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نئی آزمائش میں ڈال دیا۔ وزیراعظم کو باربار سیکیورٹی تھریٹ نے سلامتی اداروں کی نیند اڑادی مگر عمران خان اس کے باوجود اضافی سیکیورٹی لینے کو تیارنہیں، وہ غیرمعمولی سیکیورٹی کو شاہانہ پروٹوکول تصورکرتے ہیں۔

نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کو6 تھریٹ الرٹ جاری ہوچکے ہیں، آخری الرٹ تقریب حلف برداری سے 2 روز قبل جاری ہوا۔

پولیس ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم کوبلیو بک کے مطابق سیکیورٹی فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں اورانھیں قائل کرنے کی بھی کوشش جاری ہے۔ ایک ماہ کے دوران 25 سے زائد سرچ آپریشن کیے گئے۔ بنی گالہ، بری امام، بہارہ کہو، سہالہ اور ترنول میں200سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر عمران خان نے اضافی سیکیورٹی نہ لی تو یہ ان کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

Post Views: 8
Tags: National News
Previous Post

جسے کرپشن کرنی ہے وہ دوسرے صوبے میں چلا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

Next Post

مقامی ایم پی اے چوک اعظم کے مسائل حل کر سکے گا ؟ تحریر ۔ محمد عمر شاکر

Next Post
مقامی ایم پی اے چوک اعظم کے مسائل حل کر سکے گا ؟  تحریر ۔ محمد عمر شاکر

مقامی ایم پی اے چوک اعظم کے مسائل حل کر سکے گا ؟ تحریر ۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد: نیکٹا کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے اضافی سیکیورٹی لینے سے انکار نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نئی آزمائش میں ڈال دیا۔ وزیراعظم کو باربار سیکیورٹی تھریٹ نے سلامتی اداروں کی نیند اڑادی مگر عمران خان اس کے باوجود اضافی سیکیورٹی لینے کو تیارنہیں، وہ غیرمعمولی سیکیورٹی کو شاہانہ پروٹوکول تصورکرتے ہیں۔ نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کو6 تھریٹ الرٹ جاری ہوچکے ہیں، آخری الرٹ تقریب حلف برداری سے 2 روز قبل جاری ہوا۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم کوبلیو بک کے مطابق سیکیورٹی فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں اورانھیں قائل کرنے کی بھی کوشش جاری ہے۔ ایک ماہ کے دوران 25 سے زائد سرچ آپریشن کیے گئے۔ بنی گالہ، بری امام، بہارہ کہو، سہالہ اور ترنول میں200سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر عمران خان نے اضافی سیکیورٹی نہ لی تو یہ ان کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.