• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پا کستان میں اقتدار کے محور میا نوالی اور تو نسہ ,تحریر ۔۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
اگست 19, 2018
in کالم
0
پا کستان میں اقتدار کے محور میا نوالی اور تو نسہ ,تحریر ۔۔ انجم صحرائی

مبارک ہو پورے پا کستان خاص طور پر جنوبی پنجاب میں رہنے والوں کے لئے کہ آج ایک اہم دن ہے میانوالی کا عمران خان وزیر اعظم بن گیا ہے اور آج وزارت عظمی کے لئے ہو نے والے انتخابات میں میانوالی کے نیازی نے تخت لا ہور کے میاں شہباز شریف کو 80 وو ٹوں سے شکست دے کر کا میابی حا صل کی ۔ جنوبی پنجاب اور سرائیکی وسیب کے لئے آج کی دہری خوشی یہ ہے کہ عمران خان نے اپنی کا میا بی کے فورا بعد پنجاب کی وزارت اعلی کے لئے تو نسہ ٹراءیبل ایریا سے کا میاب ہو نے والے پی ٹی آ ئی کے ایم پی اے سردار عثمان خان بزدار کے نام کا اعلان کیا ۔۔
کل منتخب وزیر اعظم کی حلف برداری ہو گی اور عمران خان ملک کے 22 ویں اور جنو بی پنجاب سے تعلق رکھنے والے تیسے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا ءیں گے ۔اس سے قبل جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے راجن پور کے سردار بلخ شیر مزاری اور ملتان کے سید یو سف رضا گیلانی بھی وزیر اعظم رہ چکے ہیں گو عمران خان نے ہو نے والے انتخابات میں میانوالی سمیت پانچ حلقوں سے کا میا بی حا صل کی لیکن عمران خان اپنے آ با ئی حلقہ میانوالی کے علاوہ با قی چار سیٹوں سے دسبردار ہو چکے ہیں ۔ اس طرح وزرت عظمی کا ہما اس بار میا نوالی کے سر پر بیٹھا ہے .اور میا نوالی جنو بی پنجاب کے پسماندہ علا قوں میں سے ایک ہے اور منتخب وزیر اعظم میا نوالی کے تنا ظر میں جنو بی پنجاب کے علا قاءی مسا ءل سے بخوبی آ گاۃ ہیں ۔۔
اس طرح پی ٹی آ ءی کی جانب سے پنجاب کے متو قع وزیر اعلی کا تعلق بھی جنو بی پنجاب کے پسماندہ ترین علاقہ سے ہے بقول عمران خان کہ پی ٹی آ ءی کی طرف سے پنجاب کے لءے نا مزد وزیر اعلی کا تعلق ایسے علاقہ سے جہاں نہ بجلی ہے اور نہ پانی حتی کہ خود سردار کے اپنے گھر میں بجلی نہیں ہے ۔۔ حا لا نکہ نا مزد وزیر اعلی تحصیل نا ظم بھی رہے اور انہیں کئی بار ایم پی اے بننے کا اعزاز بھی حا صل ہوا لیکن رہنے والے اس اقتدار اور اختیار کے با وجود یہ اپنے حلقہ میں بجلی اور پانی کیوں فراہم نہیں کر سکے یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے ۔۔
لیکن امید ہے کہ سردار صاحب تخت لا ہور کے امیوار کے مقابل میں پنجاب کے وزیر اعلی منتخب ہو جا ءیں گے اور یوں وہ جنوبی پنجاب کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے پنجاب کے چو تھے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھا ئیں گے ان سے قبل جنو بی پنجاب سے بننے والے وزراء اعلی پنجاب میں مظفر گڑھ کے عبد الحمید خان دستی ، غلام مصطفے کھر ،ملتان کے صادق حسین قریشی اور ڈی جی خان کے دوست محمد کھو سہ شا مل ہیں
بڑے افسوس اور دکھ سے کہنا پڑتا ہے کہ وطن عزیز کے اقتدارو اختیار میں شریک جنو بی پنجاب کے فر زندوں نے علاقائی مسا ئل کے حل کرنے میں کو ءی خا ص قدم نہیں بڑ ھا یا ۔۔۔ چلیں چھوڑیں ما ضی کی تلخ یادوں کو آ گے بڑھتے ہیں اب جب کہ بڑی تبدیلی یہ آ ئی ہے کہ میانوالی سے پا کستان کا پرائم منسٹر اور تو نسہ سے وزیر اعلی پنجاب اب تو جنوبی پنجاب کی پا نچوں انگلیاں گھی میں ہو نی چا ہئیں امید ہے ایسا ہی ہو گا اور اتنی بڑی تبد یلی آ ءے گی کہ لوگ تخت راءے ونڈ کی بجاءے تخت میا نوالی کی کی اور تخت لا ہور کی بجاءے تخت دمان کی مثا لیں دیا کریں گے ۔۔

Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

پی ٹی آئی کے عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

Next Post

ملکی ترقی کے لیے ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہوگی ۔ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

Next Post
ملکی ترقی کے لیے ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہوگی ۔ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

ملکی ترقی کے لیے ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہوگی ۔ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
مبارک ہو پورے پا کستان خاص طور پر جنوبی پنجاب میں رہنے والوں کے لئے کہ آج ایک اہم دن ہے میانوالی کا عمران خان وزیر اعظم بن گیا ہے اور آج وزارت عظمی کے لئے ہو نے والے انتخابات میں میانوالی کے نیازی نے تخت لا ہور کے میاں شہباز شریف کو 80 وو ٹوں سے شکست دے کر کا میابی حا صل کی ۔ جنوبی پنجاب اور سرائیکی وسیب کے لئے آج کی دہری خوشی یہ ہے کہ عمران خان نے اپنی کا میا بی کے فورا بعد پنجاب کی وزارت اعلی کے لئے تو نسہ ٹراءیبل ایریا سے کا میاب ہو نے والے پی ٹی آ ئی کے ایم پی اے سردار عثمان خان بزدار کے نام کا اعلان کیا ۔۔ کل منتخب وزیر اعظم کی حلف برداری ہو گی اور عمران خان ملک کے 22 ویں اور جنو بی پنجاب سے تعلق رکھنے والے تیسے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا ءیں گے ۔اس سے قبل جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے راجن پور کے سردار بلخ شیر مزاری اور ملتان کے سید یو سف رضا گیلانی بھی وزیر اعظم رہ چکے ہیں گو عمران خان نے ہو نے والے انتخابات میں میانوالی سمیت پانچ حلقوں سے کا میا بی حا صل کی لیکن عمران خان اپنے آ با ئی حلقہ میانوالی کے علاوہ با قی چار سیٹوں سے دسبردار ہو چکے ہیں ۔ اس طرح وزرت عظمی کا ہما اس بار میا نوالی کے سر پر بیٹھا ہے .اور میا نوالی جنو بی پنجاب کے پسماندہ علا قوں میں سے ایک ہے اور منتخب وزیر اعظم میا نوالی کے تنا ظر میں جنو بی پنجاب کے علا قاءی مسا ءل سے بخوبی آ گاۃ ہیں ۔۔ اس طرح پی ٹی آ ءی کی جانب سے پنجاب کے متو قع وزیر اعلی کا تعلق بھی جنو بی پنجاب کے پسماندہ ترین علاقہ سے ہے بقول عمران خان کہ پی ٹی آ ءی کی طرف سے پنجاب کے لءے نا مزد وزیر اعلی کا تعلق ایسے علاقہ سے جہاں نہ بجلی ہے اور نہ پانی حتی کہ خود سردار کے اپنے گھر میں بجلی نہیں ہے ۔۔ حا لا نکہ نا مزد وزیر اعلی تحصیل نا ظم بھی رہے اور انہیں کئی بار ایم پی اے بننے کا اعزاز بھی حا صل ہوا لیکن رہنے والے اس اقتدار اور اختیار کے با وجود یہ اپنے حلقہ میں بجلی اور پانی کیوں فراہم نہیں کر سکے یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے ۔۔ لیکن امید ہے کہ سردار صاحب تخت لا ہور کے امیوار کے مقابل میں پنجاب کے وزیر اعلی منتخب ہو جا ءیں گے اور یوں وہ جنوبی پنجاب کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے پنجاب کے چو تھے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھا ئیں گے ان سے قبل جنو بی پنجاب سے بننے والے وزراء اعلی پنجاب میں مظفر گڑھ کے عبد الحمید خان دستی ، غلام مصطفے کھر ،ملتان کے صادق حسین قریشی اور ڈی جی خان کے دوست محمد کھو سہ شا مل ہیں بڑے افسوس اور دکھ سے کہنا پڑتا ہے کہ وطن عزیز کے اقتدارو اختیار میں شریک جنو بی پنجاب کے فر زندوں نے علاقائی مسا ئل کے حل کرنے میں کو ءی خا ص قدم نہیں بڑ ھا یا ۔۔۔ چلیں چھوڑیں ما ضی کی تلخ یادوں کو آ گے بڑھتے ہیں اب جب کہ بڑی تبدیلی یہ آ ئی ہے کہ میانوالی سے پا کستان کا پرائم منسٹر اور تو نسہ سے وزیر اعلی پنجاب اب تو جنوبی پنجاب کی پا نچوں انگلیاں گھی میں ہو نی چا ہئیں امید ہے ایسا ہی ہو گا اور اتنی بڑی تبد یلی آ ءے گی کہ لوگ تخت راءے ونڈ کی بجاءے تخت میا نوالی کی کی اور تخت لا ہور کی بجاءے تخت دمان کی مثا لیں دیا کریں گے ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.