• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ عہدے سے مستعفیٰ

webmaster by webmaster
اگست 16, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ عہدے سے مستعفیٰ

لاہور: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور بار کے عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے گورنر پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا انہوں نے اس پر پورا اترنے کی کوشش کی۔

رفیق رجوانہ نے کہا کہ گورنر پنجاب کی حیثیت سے وکلا کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی جب کہ بار میرا کا گھر ہے اور آج دوبارہ اپنے گھر واپس آگیا ہوں، کالا کوٹ پہن کے عملی زندگی کا آغاز کیا اور آج دوبارہ کالا کوٹ پہن لیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں گورنر سندھ بننے والے محمد زبیر عمر نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی سے پارٹی کے سینئر رہنما عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔واضع رہے مستعفی ہو نے والے گورنر پنجاب کا تعلق ملتان جنو بی پنجاب سے ہے

Post Views: 27
Tags: multan news
Previous Post

لیہ۔جشن آزادی کی مرکزی تقریب ، ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ نے صدارت کی

Next Post

تحریک انصاف کے اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی منتخب

Next Post
تحریک انصاف کے اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی منتخب

تحریک انصاف کے اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور بار کے عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے گورنر پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا انہوں نے اس پر پورا اترنے کی کوشش کی۔ رفیق رجوانہ نے کہا کہ گورنر پنجاب کی حیثیت سے وکلا کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی جب کہ بار میرا کا گھر ہے اور آج دوبارہ اپنے گھر واپس آگیا ہوں، کالا کوٹ پہن کے عملی زندگی کا آغاز کیا اور آج دوبارہ کالا کوٹ پہن لیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں گورنر سندھ بننے والے محمد زبیر عمر نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی سے پارٹی کے سینئر رہنما عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔واضع رہے مستعفی ہو نے والے گورنر پنجاب کا تعلق ملتان جنو بی پنجاب سے ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.