• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آخری دن تک حکومت بنانے کی کوشش کریں گے، حمزہ شہباز

webmaster by webmaster
اگست 4, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آخری دن تک حکومت بنانے کی کوشش کریں گے، حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آخری دن تک حکومت بنانے کی کوشش کریں گے اور دیوار سے لگانے کی کوششوں کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔

مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ حالیہ انتخابات میں بہت کچھ غلط ہوا، ان انتخابات میں دھاندلی کا ریکارڈ قائم ہوا، یہ تاریخ کے متنازع الیکشن تھے، پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 نہیں دیے گئے ہر حلقے میں ایجنٹس کو کمروں میں بند کردیا گیا۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ لاہور اور پنجاب میں (ن) لیگ کو بہت پذیرائی ملی جب کہ یہ مینڈیٹ کسی نے بھیک میں نہیں دیا، عوام نے اختیار دیا ہے، (ن) لیگ پنجاب میں اکثریتی جماعت ہے لیکن یہ عام جیت نہیں ہمارے لوگ کٹھن مراحل سے گزر کر جیتے ہیں تاہم دیوار سے لگانے کی تمام تر کوششوں کے باوجود حکومت بنانے کی کوشش کریں گے، ووٹ پر جو ڈاکا ڈالا گیا ہے اس کو بے نقاب کریں گے، انصاف لے کر رہیں گے، عوام سمیت ہر فورم پر جائیں گے۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد لوگ ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں لیکن نواز شریف بیمار بیوی کو چھوڑ کر واپس آئے، نواز شریف نے اٹک قلعے اور لانڈھی جیل بھی دیکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاد امیدواروں کو جہازوں کے ذریعے بنی گالا کے طواف کروائے جارہے، عمران خان نے بہت اچھی باتیں کی ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ جمہوری روایات پنپ رہی ہیں یا نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے بات چیت چل رہی ہے مشترکہ اپوزیشن کریں گے جو بھی رول ملا بھرپور طریقے سے ادا کریں گے، مرکز میں شہباز شریف اپوزیشن میں بیٹھیں گے جب کہ میں اپوزیشن لیڈر بنوں گا یا نہیں اس کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔بھٹہ مزدور یونین کا مزدوروں کی مکمل ااجرت نہ دینے پر بھٹہ مالکان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ ’’حقوق انسانی کے بارے میں عصری رجحانات”عبدالسلام صابر قریشی کی پی ایچ ڈی کی ڈگری تکمیل ، نوٹیفکیشن جاری

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔ ’’حقوق انسانی کے بارے میں عصری رجحانات”عبدالسلام صابر قریشی کی پی ایچ ڈی کی ڈگری تکمیل ، نوٹیفکیشن جاری

ڈیرہ غازی خان۔ ’’حقوق انسانی کے بارے میں عصری رجحانات"عبدالسلام صابر قریشی کی پی ایچ ڈی کی ڈگری تکمیل ، نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آخری دن تک حکومت بنانے کی کوشش کریں گے اور دیوار سے لگانے کی کوششوں کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ حالیہ انتخابات میں بہت کچھ غلط ہوا، ان انتخابات میں دھاندلی کا ریکارڈ قائم ہوا، یہ تاریخ کے متنازع الیکشن تھے، پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 نہیں دیے گئے ہر حلقے میں ایجنٹس کو کمروں میں بند کردیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ لاہور اور پنجاب میں (ن) لیگ کو بہت پذیرائی ملی جب کہ یہ مینڈیٹ کسی نے بھیک میں نہیں دیا، عوام نے اختیار دیا ہے، (ن) لیگ پنجاب میں اکثریتی جماعت ہے لیکن یہ عام جیت نہیں ہمارے لوگ کٹھن مراحل سے گزر کر جیتے ہیں تاہم دیوار سے لگانے کی تمام تر کوششوں کے باوجود حکومت بنانے کی کوشش کریں گے، ووٹ پر جو ڈاکا ڈالا گیا ہے اس کو بے نقاب کریں گے، انصاف لے کر رہیں گے، عوام سمیت ہر فورم پر جائیں گے۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد لوگ ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں لیکن نواز شریف بیمار بیوی کو چھوڑ کر واپس آئے، نواز شریف نے اٹک قلعے اور لانڈھی جیل بھی دیکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاد امیدواروں کو جہازوں کے ذریعے بنی گالا کے طواف کروائے جارہے، عمران خان نے بہت اچھی باتیں کی ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ جمہوری روایات پنپ رہی ہیں یا نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے بات چیت چل رہی ہے مشترکہ اپوزیشن کریں گے جو بھی رول ملا بھرپور طریقے سے ادا کریں گے، مرکز میں شہباز شریف اپوزیشن میں بیٹھیں گے جب کہ میں اپوزیشن لیڈر بنوں گا یا نہیں اس کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.