• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ، 3ماہ سےPEFسکولزکے ایک لاکھ اساتذہ تنخواہوں سے محروم ،فوری فنڈز جاری کئے جا ئیں ۔ضیاء السلام زاہد قریشی

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) 3ماہ سے واجبات ادا نہ کرنے سےPEFسکولزکے ایک لاکھ اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں ، 30لاکھ بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے والے PEFپارٹنر سکولز بند ہو سکتے ہیں ۔ ایک پروفیسر وزیر اعلیٰ پروفیسر حسن عسکری نے اساتذہ کو ان کے بنیادی حق تنخواہ سے محروم کر رکھا ہے ۔ پنجاب گورنمنٹ کے PEFپارٹنر سکولز کو ماہانہ واجبات ادا نہ کرنے سے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے حکومت پنجاب پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر مکاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہو ۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے MDکو بھی چاہئیے کہ وہ اپنے 22ہزار سے زائد پارٹنر سکولز کو ان کا حق دلانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ضیاء السلام زاہد قریشی مرکزی چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن ضلع ڈیرہ غازی خان کے ضلعی صدر میر خورشید احمد تالپور کی زیر صدارت ضلعی ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ضلعی جنرل سیکر ٹری محمد یوسف انصاری ، لیگل ایڈوائزر عبدالستار ایڈووکیٹ ، سٹی صدر ڈی جی خان محمد اظہر داؤدی ، تحصیل صدر کوٹ چھٹہ رانا محمد نعیم ، نائب صدر چوہدری ریاض ، ڈویژنل نائب صدر محمد طارق رحیم ، ضلعی رہنما اشفاق احمد لودھی ، محمد طارق کھوسہ نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولزایسو سی ایش (APPSA) ضیاء السلام زاہد قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب تعلیم کش پالیسی پر عمل پیرا ہے 3ماہ سے زائد عرصہ سے PEFپارٹنر سکولز کے ماہانہ واجبات ادا نہ کرنے سے پنجاب بھر کے22ہزار سے زائد سکولز معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں ان سکولز میں کام کرنے والے ایک لاکھ اساتذہ کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پر چکے ہیں ۔ سکولز مالکان کے لئے انتہائی مشکل ہو چکا ہے کہ وہ سکولز میں پڑھنے والے30لاکھ بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کے عمل کو جاری رکھ سکیں ۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس ظالمانہ اقدام کا نوٹس لیتے ہوئے فوری فنڈز جاری کرنے کے احکامات فرمائیں تاکہ PEFانتظامیہ اپنے پارٹنرز سکولز کو ان کے 3ماہ سے رکے ہوئے واجبات ادا کر سکے

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ محمد پوربس حادثہ ،زخمیوں کو بہتر علاج معالجہ کی سہو لیات مہیا کی جا ئیں ۔.ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی

Next Post

لیہ۔میونسپل کمیٹی کا بجٹ اجلاس ، 23کروڑ 82لاکھ روپے ٹیکس فری فاضل بجٹ متفقہ طور پر منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) 3ماہ سے واجبات ادا نہ کرنے سےPEFسکولزکے ایک لاکھ اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں ، 30لاکھ بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے والے PEFپارٹنر سکولز بند ہو سکتے ہیں ۔ ایک پروفیسر وزیر اعلیٰ پروفیسر حسن عسکری نے اساتذہ کو ان کے بنیادی حق تنخواہ سے محروم کر رکھا ہے ۔ پنجاب گورنمنٹ کے PEFپارٹنر سکولز کو ماہانہ واجبات ادا نہ کرنے سے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے حکومت پنجاب پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر مکاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہو ۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے MDکو بھی چاہئیے کہ وہ اپنے 22ہزار سے زائد پارٹنر سکولز کو ان کا حق دلانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ضیاء السلام زاہد قریشی مرکزی چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن ضلع ڈیرہ غازی خان کے ضلعی صدر میر خورشید احمد تالپور کی زیر صدارت ضلعی ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ضلعی جنرل سیکر ٹری محمد یوسف انصاری ، لیگل ایڈوائزر عبدالستار ایڈووکیٹ ، سٹی صدر ڈی جی خان محمد اظہر داؤدی ، تحصیل صدر کوٹ چھٹہ رانا محمد نعیم ، نائب صدر چوہدری ریاض ، ڈویژنل نائب صدر محمد طارق رحیم ، ضلعی رہنما اشفاق احمد لودھی ، محمد طارق کھوسہ نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولزایسو سی ایش (APPSA) ضیاء السلام زاہد قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب تعلیم کش پالیسی پر عمل پیرا ہے 3ماہ سے زائد عرصہ سے PEFپارٹنر سکولز کے ماہانہ واجبات ادا نہ کرنے سے پنجاب بھر کے22ہزار سے زائد سکولز معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں ان سکولز میں کام کرنے والے ایک لاکھ اساتذہ کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پر چکے ہیں ۔ سکولز مالکان کے لئے انتہائی مشکل ہو چکا ہے کہ وہ سکولز میں پڑھنے والے30لاکھ بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کے عمل کو جاری رکھ سکیں ۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس ظالمانہ اقدام کا نوٹس لیتے ہوئے فوری فنڈز جاری کرنے کے احکامات فرمائیں تاکہ PEFانتظامیہ اپنے پارٹنرز سکولز کو ان کے 3ماہ سے رکے ہوئے واجبات ادا کر سکے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.