• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں حکومت سازی؛ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ میں نمبر گیم جاری

webmaster by webmaster
اگست 1, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پنجاب میں حکومت سازی؛ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ میں نمبر گیم جاری

لاہور: پنجاب میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مطلوبہ تعداد میں ارکان کی حمایت کے لیے رسہ کشی جاری ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران کئی آزاد ارکان پی ٹی آئی میں باقاعدہ شامل ہوچکے ہیں جب کہ پارٹی کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے مزید چار ارکان کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ حکومت سازی کے حوالے سے مزید آزاد ارکان کے ساتھ مکمل رابطے ہیں، آج رات تک پارٹی کے ارکان کی تعداد 140 ہوجائے گی۔

مسلم لیگ (ق) کے چوہدری برادران پہلے ہی تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ کرچکے ہیں اور وہ آج چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات بھی کریں گے۔ اس طرح نمبر پورے کرنے کے اس گورکھ دھندے میں تحریک انصاف آگے نظر آتی ہے۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) جہاں ایک جانب آزاد ارکان کو رام کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے وہیں شہباز شریف آج شام اسلام آباد میں پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں کسی بھی جماعت کوسادہ اکثریت کے لیے 149 ارکان کی حمایت درکار ہے، مسلم لیگ (ن) کے 129 ارکان جب کہ تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 123 تھے۔

Post Views: 30
Tags: National News
Previous Post

کرسی کی ذمہ داریاں ، عفت بھٹی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ محمد پوربس حادثہ ،زخمیوں کو بہتر علاج معالجہ کی سہو لیات مہیا کی جا ئیں ۔.ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ محمد پوربس حادثہ ،زخمیوں کو بہتر علاج معالجہ کی سہو لیات مہیا کی جا ئیں ۔.ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی

ڈیرہ غازیخان ۔ محمد پوربس حادثہ ،زخمیوں کو بہتر علاج معالجہ کی سہو لیات مہیا کی جا ئیں ۔.ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: پنجاب میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان مطلوبہ تعداد میں ارکان کی حمایت کے لیے رسہ کشی جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران کئی آزاد ارکان پی ٹی آئی میں باقاعدہ شامل ہوچکے ہیں جب کہ پارٹی کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے مزید چار ارکان کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ حکومت سازی کے حوالے سے مزید آزاد ارکان کے ساتھ مکمل رابطے ہیں، آج رات تک پارٹی کے ارکان کی تعداد 140 ہوجائے گی۔ مسلم لیگ (ق) کے چوہدری برادران پہلے ہی تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ کرچکے ہیں اور وہ آج چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات بھی کریں گے۔ اس طرح نمبر پورے کرنے کے اس گورکھ دھندے میں تحریک انصاف آگے نظر آتی ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) جہاں ایک جانب آزاد ارکان کو رام کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے وہیں شہباز شریف آج شام اسلام آباد میں پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں کسی بھی جماعت کوسادہ اکثریت کے لیے 149 ارکان کی حمایت درکار ہے، مسلم لیگ (ن) کے 129 ارکان جب کہ تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 123 تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.