• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ضلع بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا کامیابی پر جشن ، مٹھائیاں تقسیم

webmaster by webmaster
جولائی 26, 2018
in Local News
0

چوک اعظم (صبح پا کستان )ضلع لیہ کی دو قومی نشستوں پر تحریک انصاف پانچ صوبائی میں سے تین پر آزاد ایک تحریک انصاف اور ایک پر مسلم لیگ نواز کے امیدواران کامیاب تحریک انصاف کا کارکنان کا جشن تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کی دو قومی نشستوں پر تحریک انصاف کے عبدالمجید خان نیازی اور ملک نیاز جھکڑ کا میاب ہوئے جبکہ پانچ قومی نشستوں پر تحریک انصاف کے سردار شہاب الدین سہیڑ پاکستان مسلم لیگ نواز کے مہر اچلانہ جبکہ تین آزاد ملک احمد علی اولکھ لالہ طاہر رندھاوہ اور رفاقت گیلانی کا میاب ہوئے سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے میں رفاقت گیلانی اور لالہ طاہر رندھاوہ جو کہ قبل ازیں تحریک انصاف کے ٹکٹ کے خواہاں تھے مگر انہیں نظر انداز کر دیا گیا بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونگے اور جبکہ ملک احمد علی اولکھ جو کہ ماضی میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے صوبائی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے ضلعی صدر بھی رہے جبکہ انکا بھائی ملک عمر اولکھ چئیرمین ضلع کونسل بھی ہیں کا سیاسی مستقبل کیا ہوتا ہے کی بابت کچھ تجزیہ نہیں لگا یا جا سکتا ضلع بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا کامیابی پر جشن مٹھائیاں تقسیم جبکہ مبارکبادیں دی گئیں ۔

Post Views: 9
Tags: chok azam news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ہارنے سے دلبرداشتہ نہیں ،غریب عوام کی جنگ لڑنے کے لیے اور زیادہ پر عزم ہوں ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post

نئے پاکستان کو مدینے جیسی فلاحی اسلامی ریاست بناؤں گا،کسی کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی۔ عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان )ضلع لیہ کی دو قومی نشستوں پر تحریک انصاف پانچ صوبائی میں سے تین پر آزاد ایک تحریک انصاف اور ایک پر مسلم لیگ نواز کے امیدواران کامیاب تحریک انصاف کا کارکنان کا جشن تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کی دو قومی نشستوں پر تحریک انصاف کے عبدالمجید خان نیازی اور ملک نیاز جھکڑ کا میاب ہوئے جبکہ پانچ قومی نشستوں پر تحریک انصاف کے سردار شہاب الدین سہیڑ پاکستان مسلم لیگ نواز کے مہر اچلانہ جبکہ تین آزاد ملک احمد علی اولکھ لالہ طاہر رندھاوہ اور رفاقت گیلانی کا میاب ہوئے سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے میں رفاقت گیلانی اور لالہ طاہر رندھاوہ جو کہ قبل ازیں تحریک انصاف کے ٹکٹ کے خواہاں تھے مگر انہیں نظر انداز کر دیا گیا بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونگے اور جبکہ ملک احمد علی اولکھ جو کہ ماضی میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے صوبائی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے ضلعی صدر بھی رہے جبکہ انکا بھائی ملک عمر اولکھ چئیرمین ضلع کونسل بھی ہیں کا سیاسی مستقبل کیا ہوتا ہے کی بابت کچھ تجزیہ نہیں لگا یا جا سکتا ضلع بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا کامیابی پر جشن مٹھائیاں تقسیم جبکہ مبارکبادیں دی گئیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.