• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ہارنے سے دلبرداشتہ نہیں ،غریب عوام کی جنگ لڑنے کے لیے اور زیادہ پر عزم ہوں ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

webmaster by webmaster
جولائی 26, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما امیدوار پی پی 289ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے انتخابی نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی پی ٹی آئی فیملی کو مبارکباد دی ہے اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے ڈی جی خان کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ اپنی ہار پر میں کوئی تفصیلاً تبصرہ نہیں کرنا چاہتی ’’وقت آنے پر ضرور کرونگی‘‘ صرف یہی کہونگی میر جعفر اور میر صادق کو ہزار سے ضرب دے لیں اینٹی اسٹیٹس کو ماہرانہ انداز سے ووٹ ڈالتے رہے اور اسٹیٹس کو سازشانہ اور منافقانہ انداز سے اثر پذیری کی چھپ کر وار کیا جن پر تکیہ تھا ان پتوں نے بھی خوب ہوا دی شرمناک منافقیں کی گئیں منڈیا ں لگائی گئیں کب کب ، کون کون ، کہاں کہاں بک گیا اس طلشم ہوش ربا ہے میں ایک نظریاتی ورکر ہوں مجھے شکست دینا ضروری تھا تاکہ آئندہ کسی ’’نظریاتی یاورکر‘‘ کو الیکشن لڑنے کی جرات نہ ہو لیکن میری قوم کے خلاف سازشیں کرنیوالو سن لو ڈاکٹر شاہینہ ایک الیکشن ہاری ہے اپنا نظریہ اور عزم نہیں میں نظریے ، ورکر اور ڈی جی خان کی غریب عوام کی جنگ لڑنے کے لیے اور زیادہ پر عزم ہوں ۔

Post Views: 14
Tags: DG khan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن . حلقہ این اے 187 سے تحریک انصاف کے امیدوار عبد المجید نیازی جیت گئے

Next Post

چوک اعظم ۔ضلع بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا کامیابی پر جشن ، مٹھائیاں تقسیم

Next Post

چوک اعظم ۔ضلع بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا کامیابی پر جشن ، مٹھائیاں تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما امیدوار پی پی 289ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے انتخابی نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی پی ٹی آئی فیملی کو مبارکباد دی ہے اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے ڈی جی خان کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ اپنی ہار پر میں کوئی تفصیلاً تبصرہ نہیں کرنا چاہتی ’’وقت آنے پر ضرور کرونگی‘‘ صرف یہی کہونگی میر جعفر اور میر صادق کو ہزار سے ضرب دے لیں اینٹی اسٹیٹس کو ماہرانہ انداز سے ووٹ ڈالتے رہے اور اسٹیٹس کو سازشانہ اور منافقانہ انداز سے اثر پذیری کی چھپ کر وار کیا جن پر تکیہ تھا ان پتوں نے بھی خوب ہوا دی شرمناک منافقیں کی گئیں منڈیا ں لگائی گئیں کب کب ، کون کون ، کہاں کہاں بک گیا اس طلشم ہوش ربا ہے میں ایک نظریاتی ورکر ہوں مجھے شکست دینا ضروری تھا تاکہ آئندہ کسی ’’نظریاتی یاورکر‘‘ کو الیکشن لڑنے کی جرات نہ ہو لیکن میری قوم کے خلاف سازشیں کرنیوالو سن لو ڈاکٹر شاہینہ ایک الیکشن ہاری ہے اپنا نظریہ اور عزم نہیں میں نظریے ، ورکر اور ڈی جی خان کی غریب عوام کی جنگ لڑنے کے لیے اور زیادہ پر عزم ہوں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.