• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس سسٹم کی ایپ تیار کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

webmaster by webmaster
جولائی 26, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس سسٹم کی ایپ تیار کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

لاہور: الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج میں تاخیر کی وجہ بننے والے آر ٹی ایس سسٹم اور موبائل ایپ تیارکرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کے نتائج بروقت مرتب نہ ہونے کی ایک بڑی رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کا فیل ہونا بھی ہے، پریذائڈنگ افسروں کو آرٹی ایس موبائل ایپ کے ذریعے جمع کروانا تھا مگر یہ ایپ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی، یہ ایپ نادرا نے تیارکی تھی اورکہا جارہا ہے کہ اس کی تیاری میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی نے معاونت کی تھی تاہم ای ٹی بی پی کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے یہ ایپ نا تو ان کے ادارے نے تیار کی ہے اور نہ ہی انہوں نے اس حوالے سے کوئی معاونت فراہم کی ہے۔

آر ٹی ایس سسٹم کے فیل ہونے کی وجہ سے انتخابی نتائج کی شفافیت پرسوال اٹھائے جارہے ہیں اورالیکشن نتائج کو متنازع بنایا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ فروری 2018 میں ڈاکٹرعمر سیف نے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کی تھی جس میں اس سسٹم میں معاونت پربات ہوئی تھی تاہم پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے معاونت سے معذرت کی تھی اورایپ کی تیاری کے بعد اس میں ممکنہ خرابی کے بارے میں بھی الیکشن کمیشن کو پیشگی آگاہ کردیا گیا تھا لیکن اس کا کوئی نوٹس نہ لیا گیا۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ .غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیہ کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے کا میاب امیدوار ، کون ؟

Next Post

کروڑ لعل عیسن . حلقہ این اے 187 سے تحریک انصاف کے امیدوار عبد المجید نیازی جیت گئے

Next Post
کروڑ لعل عیسن . حلقہ این اے 187 سے تحریک انصاف کے امیدوار عبد المجید نیازی  جیت گئے

کروڑ لعل عیسن . حلقہ این اے 187 سے تحریک انصاف کے امیدوار عبد المجید نیازی جیت گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور: الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج میں تاخیر کی وجہ بننے والے آر ٹی ایس سسٹم اور موبائل ایپ تیارکرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کے نتائج بروقت مرتب نہ ہونے کی ایک بڑی رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کا فیل ہونا بھی ہے، پریذائڈنگ افسروں کو آرٹی ایس موبائل ایپ کے ذریعے جمع کروانا تھا مگر یہ ایپ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی، یہ ایپ نادرا نے تیارکی تھی اورکہا جارہا ہے کہ اس کی تیاری میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی نے معاونت کی تھی تاہم ای ٹی بی پی کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے یہ ایپ نا تو ان کے ادارے نے تیار کی ہے اور نہ ہی انہوں نے اس حوالے سے کوئی معاونت فراہم کی ہے۔ آر ٹی ایس سسٹم کے فیل ہونے کی وجہ سے انتخابی نتائج کی شفافیت پرسوال اٹھائے جارہے ہیں اورالیکشن نتائج کو متنازع بنایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ فروری 2018 میں ڈاکٹرعمر سیف نے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کی تھی جس میں اس سسٹم میں معاونت پربات ہوئی تھی تاہم پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے معاونت سے معذرت کی تھی اورایپ کی تیاری کے بعد اس میں ممکنہ خرابی کے بارے میں بھی الیکشن کمیشن کو پیشگی آگاہ کردیا گیا تھا لیکن اس کا کوئی نوٹس نہ لیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.