• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . حلقہ این اے 156 سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی 93 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کر کے کامیاب

webmaster by webmaster
جولائی 26, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . ’’پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ بنوں گا ‘‘ حامد سعید کاظمی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں ۔شاہ محمود قریشی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جن کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 156 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسعید انصاری کو شکست دیدی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے مجموعی طور پر 93,497 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ ن لیگ کے رہنماءعامر سعید انصاری 73,529 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔یاد رہے کہ یہ تمام نتائج غیر حتمی و غیر سرکاری ہے اور حتمی و سرکاری نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے کیا جائے گا۔

Post Views: 29
Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈویژن بھر میں پولنگ کا عمل پر امن طور پر مکمل ،انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں اور بلدیاتی نمائندوں کو 210شوکاز نوٹسز جاری کئے گئے ۔ .کمشنررانا گلزار احمد

Next Post

عام انتخابات؛ تحریک انصاف پہلے اور مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر ,(ن) لیگ نے انتخابی نتائج مسترد کردیے

Next Post
عام انتخابات؛ تحریک انصاف پہلے اور مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر ,(ن) لیگ نے انتخابی نتائج مسترد کردیے

عام انتخابات؛ تحریک انصاف پہلے اور مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر ,(ن) لیگ نے انتخابی نتائج مسترد کردیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جن کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 156 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسعید انصاری کو شکست دیدی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے مجموعی طور پر 93,497 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ ن لیگ کے رہنماءعامر سعید انصاری 73,529 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔یاد رہے کہ یہ تمام نتائج غیر حتمی و غیر سرکاری ہے اور حتمی و سرکاری نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.