• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔کل عوام کا دن ہے عوام جھوٹ بولنے ، کرپٹ اور وعدہ خلافی کرنیوالوں کو مسترد کریں گے ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

webmaster by webmaster
جولائی 23, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔کل عوام کا دن ہے عوام جھوٹ بولنے ، کرپٹ اور وعدہ خلافی کرنیوالوں کو مسترد کریں گے ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)کل عوام کا دن ہے عوام آج جھوٹ بولنے والوں ، کرپٹ اور وعدہ خلافی کرنیوالوں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف جو کہ ایک بڑی عوامی جماعت ہے کو کامیاب کرائے گی اور بلے پر مہر لگا کر حق سچ کا ساتھ دے گی یہ بات امیدوار پی پی 289ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے انتخابی مہم کے آخری روز متعدد کارنر میٹنگز ، جلسوں اور وفود کی صورت میں ان سے ملاقات کے لیے آنیوالوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ دوران انتخابی مہم اس بات کا یقین ہو گیا ہے کہ ڈیرہ غازی خان کی عوام باشعور ہوچکی ہے اور وہ جانتی ہے کہ کون سی جماعت عوامی کی خیر خواہ ہے اور کون انہیں لٹنے والے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام 25جولائی کو پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عوامی جماعت کے نشان بلے پر مہر لگا ئیں تاکہ جھوٹے ، کرپٹ اور وعدہ خلافی کرنیوالوں سے چھٹکارہ حاصل ہو اس موقع پر انکے ہمراہ ضلعی صدر ملک اقبال ثاقب، نسیم ببلی ، ضیاء کاکڑ، ذوالقرنین نتکانی ،منور ثاقب، سردار نیازی ،ارسلان خٹک، یونس خٹک،ریاض، کاشفہ ، فرحت بخاری ، حمیدہ ، احسب ، عنصر ، احمدعباس، سلیم احمد و دیگر بھی موجود تھے ۔

Post Views: 30
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔پر امن انتخابات کی تیاری ، لیہ پولیس کا فلیگ مارچ

Next Post

ملک بھرمیں جاری انتخابی مہم کا آج آخری روز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)کل عوام کا دن ہے عوام آج جھوٹ بولنے والوں ، کرپٹ اور وعدہ خلافی کرنیوالوں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف جو کہ ایک بڑی عوامی جماعت ہے کو کامیاب کرائے گی اور بلے پر مہر لگا کر حق سچ کا ساتھ دے گی یہ بات امیدوار پی پی 289ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے انتخابی مہم کے آخری روز متعدد کارنر میٹنگز ، جلسوں اور وفود کی صورت میں ان سے ملاقات کے لیے آنیوالوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ دوران انتخابی مہم اس بات کا یقین ہو گیا ہے کہ ڈیرہ غازی خان کی عوام باشعور ہوچکی ہے اور وہ جانتی ہے کہ کون سی جماعت عوامی کی خیر خواہ ہے اور کون انہیں لٹنے والے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام 25جولائی کو پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عوامی جماعت کے نشان بلے پر مہر لگا ئیں تاکہ جھوٹے ، کرپٹ اور وعدہ خلافی کرنیوالوں سے چھٹکارہ حاصل ہو اس موقع پر انکے ہمراہ ضلعی صدر ملک اقبال ثاقب، نسیم ببلی ، ضیاء کاکڑ، ذوالقرنین نتکانی ،منور ثاقب، سردار نیازی ،ارسلان خٹک، یونس خٹک،ریاض، کاشفہ ، فرحت بخاری ، حمیدہ ، احسب ، عنصر ، احمدعباس، سلیم احمد و دیگر بھی موجود تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.