• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان نے سراج رئیسانی کی صورت میں بہادر محب وطن کھودیا، آرمی چیف

webmaster by webmaster
جولائی 15, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان نے سراج رئیسانی کی صورت میں بہادر محب وطن کھودیا، آرمی چیف

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید سراج رئیسانی کوملک کا سپاہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے سراج رئیسانی کی صورت میں بہادر محب وطن کھودیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاویدہ باجوہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے گزشتہ روز مستونگ میں شہید ہونے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی امیدوار سراج رئیسانی کے لواحقین سے مل کر واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، آرمی چیف نے شہید کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی۔

دورے کے دوران پاک فوج کے سربراہ نے شہید سراج رئیسانی کی نمازجنازہ میں شرکت کی جب کہ سی ایم ایچ میں واقعے کے زخمیوں کی عیادت کی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے شہید سراج رئیسانی کو پاکستان کا بہادر سپاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سراج رئیسانی کی صورت میں ہم نے جان نچھاور کرنے والا محبت وطن پاکستانی کھو دیا، پاکستان سراج رئیسانی کی قربانیاں یاد رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ دشمن قوتوں کا جرأت مندانہ مقابلہ کریں گے اور بحیثیت قوم دہشت گردی اور انتہا پسندی کو شکست دیں گے، امن کی طرف سفر ابھی منزل تک نہیں پہنچا لیکن کامیابی سے امن کے حصول کے قریب ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مستونگ میں خودکش حملے کے نتیجے میں سراج رئیسانی سمیت 130 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

Post Views: 12
Tags: National News
Previous Post

مستونگ دھماکہ، شہدا کی تعداد 197 ہوگئی، 150 افراد زخمی، شہدا میں بی اے پی کے رہنما سراج رئیسانی بھی شامل

Next Post

چوک اعظم . پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،بشارت رندھاوافارغ ، سردار افتخار خان بابر تحریک انصاف ضلع لیہ کے صدر نا مزد ، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

چوک اعظم . پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،بشارت رندھاوافارغ ، سردار افتخار خان بابر تحریک انصاف ضلع لیہ کے صدر نا مزد ، نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید سراج رئیسانی کوملک کا سپاہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے سراج رئیسانی کی صورت میں بہادر محب وطن کھودیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاویدہ باجوہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے گزشتہ روز مستونگ میں شہید ہونے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی امیدوار سراج رئیسانی کے لواحقین سے مل کر واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، آرمی چیف نے شہید کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی۔ دورے کے دوران پاک فوج کے سربراہ نے شہید سراج رئیسانی کی نمازجنازہ میں شرکت کی جب کہ سی ایم ایچ میں واقعے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے شہید سراج رئیسانی کو پاکستان کا بہادر سپاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سراج رئیسانی کی صورت میں ہم نے جان نچھاور کرنے والا محبت وطن پاکستانی کھو دیا، پاکستان سراج رئیسانی کی قربانیاں یاد رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن قوتوں کا جرأت مندانہ مقابلہ کریں گے اور بحیثیت قوم دہشت گردی اور انتہا پسندی کو شکست دیں گے، امن کی طرف سفر ابھی منزل تک نہیں پہنچا لیکن کامیابی سے امن کے حصول کے قریب ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مستونگ میں خودکش حملے کے نتیجے میں سراج رئیسانی سمیت 130 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.