• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے، سربراہ پاک بحریہ

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے لیکن امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 109ویں مڈ شپ مین اور 18 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ منعقد ہوئی، شارٹ سروس کورس میں پہلی مرتبہ خصوصی طور پر دینی تعلیم و ترغیب کے آفیسرز نے کمیشن حاصل کیا۔ اس کے علاوہ پاس آﺅٹ ہونے والے آفیسرز میں دوست ممالک کے 43 آفیسرز بھی شامل تھے۔

پاسنگ آﺅٹ پریڈ کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی تھے۔تقریب میں بحرین کی بحریہ کے سربراہ کموڈور محمد یوسف الآسام اور بحرینی کوسٹ گارڈ کے سربراہ میجر جنرل علاؤ الدین بھی شریک تھے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہا کہ قومی مفادات کا تحفظ اور دفاعی خود مختاری ہماری ترجیحات ہیں۔ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے لیکن ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔

نیول چیف کا کہنا تھا کہ بحری دہشت گردی اور قزاقی کو روکنا ہمارا فرض ہے، پاک بحریہ نے بحرہند میں ریجنل میری ٹائم پٹرولز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جس سے بحری دہشت گردی، قذاقی اور اسمگلنگ کی روک تھام ہوگی۔

Tags: National News
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ مقامی افرادنے ڈاکودھرلیا،چھترول کے بعدپولیس کے حوالے ، دوڈاکوفرار

Next Post

لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

Next Post
لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے لیکن امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 109ویں مڈ شپ مین اور 18 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ منعقد ہوئی، شارٹ سروس کورس میں پہلی مرتبہ خصوصی طور پر دینی تعلیم و ترغیب کے آفیسرز نے کمیشن حاصل کیا۔ اس کے علاوہ پاس آﺅٹ ہونے والے آفیسرز میں دوست ممالک کے 43 آفیسرز بھی شامل تھے۔ پاسنگ آﺅٹ پریڈ کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی تھے۔تقریب میں بحرین کی بحریہ کے سربراہ کموڈور محمد یوسف الآسام اور بحرینی کوسٹ گارڈ کے سربراہ میجر جنرل علاؤ الدین بھی شریک تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہا کہ قومی مفادات کا تحفظ اور دفاعی خود مختاری ہماری ترجیحات ہیں۔ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے لیکن ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔ نیول چیف کا کہنا تھا کہ بحری دہشت گردی اور قزاقی کو روکنا ہمارا فرض ہے، پاک بحریہ نے بحرہند میں ریجنل میری ٹائم پٹرولز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جس سے بحری دہشت گردی، قذاقی اور اسمگلنگ کی روک تھام ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.