چوک اعظم( صبح پا کستان ) صحافی و شاعرملک صابر عطاء تھہیم کی پھوپھی اور ملک حسنین تھہیم کی والدہ طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں ۔ان کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں جھوک تھہیم چک نمبر 326ٹی ڈی اے میں اد اکی گئی ۔جس میں تمام مکاتبِ فکر کے افراد نے شرکت کی ۔ان کی قل خوانی کی تقریب بروز اتوار صبح 9بجے جھو ک تھہیم چک نمبر 326ٹی ڈی اے میں منعقد ہو گی ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






