• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان . تین افراد کی مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

webmaster by webmaster
جون 30, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) تین افراد نے لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی موقع پاکر برہنہ بھاگتی تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے لیڈیز وردی پہنادی۔

جام پور کی رہائشی لڑکی نے تھانہ گدائی میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم مہر وسیم نے ساتھیوں کے ہمرہا سے پل ڈاٹ سے اغوا کیا اور شراب کے نشہ میں دھت ملزمان اسے ایک مکان میں لے جاکر تشدد اور زیادتی کا نشانہ بناتے ر ہے وہ موقع پاکر برہنہ حالت میں بھاگی اور تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 424 بجرم 376 درج کرتے ہوئے مزید کارروائی شروع کردی ہے، متاثرہ لڑکی کامیڈیکل بھی کرالیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کی طرف سے متاثرہ لڑکی پر صلح کیلئے دباﺅ ڈالر جارہا ہے اور ملزمان میں ایک سابق پولیس ملازم بتایا جاتا ہے۔

Post Views: 46
Tags: DG khan news
Previous Post

صدیق الفاروق نے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

Next Post

کروڑ لعل عیسن . حلقہ 281 پی پی اکرم سا مٹیہ سے پی ٹی آ ئی کا ٹکٹ واپس ،ایک بار پھر سردار شہاب الدین سیہڑ تحریک انصاف کے امیدوار نامزد

Next Post

کروڑ لعل عیسن . حلقہ 281 پی پی اکرم سا مٹیہ سے پی ٹی آ ئی کا ٹکٹ واپس ،ایک بار پھر سردار شہاب الدین سیہڑ تحریک انصاف کے امیدوار نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) تین افراد نے لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی موقع پاکر برہنہ بھاگتی تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے لیڈیز وردی پہنادی۔ جام پور کی رہائشی لڑکی نے تھانہ گدائی میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم مہر وسیم نے ساتھیوں کے ہمرہا سے پل ڈاٹ سے اغوا کیا اور شراب کے نشہ میں دھت ملزمان اسے ایک مکان میں لے جاکر تشدد اور زیادتی کا نشانہ بناتے ر ہے وہ موقع پاکر برہنہ حالت میں بھاگی اور تھانہ پہنچ گئی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 424 بجرم 376 درج کرتے ہوئے مزید کارروائی شروع کردی ہے، متاثرہ لڑکی کامیڈیکل بھی کرالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کی طرف سے متاثرہ لڑکی پر صلح کیلئے دباﺅ ڈالر جارہا ہے اور ملزمان میں ایک سابق پولیس ملازم بتایا جاتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.