• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ،الیکشن کے دوران امن و امان کے قیام کو ہر صور ت ممکن بنایا جائے ۔ ڈی پی او زاہد نواز مروت

webmaster by webmaster
جون 23, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ،الیکشن کے دوران امن و امان کے قیام کو ہر صور ت ممکن بنایا جائے ۔ ڈی پی او زاہد نواز مروت

لیہ( صبح پا کستان )عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ،عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے پیشہ ورانہ ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سر انجام دیں ،الیکشن کے دوران امن و امان کے قیام کو ہر صور ت ممکن بنایا جائے ، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے ،دفتری عملہ فورس کے مورال کو بلند کرنے میں کردار ادا کرے ڈی پی او کی پولیس افسران کو ہدایات،نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا، دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی۔
تفصیلات کے مطابق لیہ میں تعینات ہونے والے ڈی پی او زاہد نواز مروت نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا دفتر پولیس آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی، اپنے دفتر میں پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ ،ڈی پی او نے پولیس افسران کو دوران میٹنگ ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ بہتر رویے ،میرٹ کی بالا دستی، کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات، تھانہ پر آنے والے سائلین کی حق رسی کی طرف مبذول رکھیں انہوں نے کہا کہ عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جائیں،الیکشن کے دوران امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ،صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد میں پولیس افسران اپنا کردار ادا کریں اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سر انجام دیں انہوں نے کہا کہ ہرکاروائی میں میرٹ اور انصاف کو ملحوظ خاطر رکھا جائے کسی مظلوم کے ساتھ ناانصافی کرنے والے افسر سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ڈی پی اونے کہا کہ لیہ پولیس کو حاصل کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے جذبہ سے سر شار ہو کر محنت اور دلجعی سے فرائض سر انجام دیں ڈی پی او نے دفتری عملہ سے منعقدہ میٹنگ میں ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فورس کے مورال کو بلند کرنے میں کردار ادا کریں اور دفتر میں آنے والے ہر شہری سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے ۔

Post Views: 30
Tags: layyah nesw
Previous Post

لیہ . ٹکٹ نہ ملنے پر پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن سابق وزیر ڈاکٹر خالد رانجھا کے بھتیجے یاسر خالد رانجھا ایڈوو کیٹ نے پارٹی چھوڑ دی ، حلقہ 282 پی پی سے ملی مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے انتخاب میں حصہ لیں گے

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان علی اکبر بھٹی نے رات گئے مراکز صحت کے اچانک معائنہ کا سلسلہ شروع کر دیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان علی اکبر بھٹی نے رات گئے مراکز صحت کے اچانک معائنہ کا سلسلہ شروع کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ،عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے پیشہ ورانہ ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سر انجام دیں ،الیکشن کے دوران امن و امان کے قیام کو ہر صور ت ممکن بنایا جائے ، مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے ،دفتری عملہ فورس کے مورال کو بلند کرنے میں کردار ادا کرے ڈی پی او کی پولیس افسران کو ہدایات،نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا، دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی۔ تفصیلات کے مطابق لیہ میں تعینات ہونے والے ڈی پی او زاہد نواز مروت نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا دفتر پولیس آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی، اپنے دفتر میں پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ ،ڈی پی او نے پولیس افسران کو دوران میٹنگ ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ بہتر رویے ،میرٹ کی بالا دستی، کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات، تھانہ پر آنے والے سائلین کی حق رسی کی طرف مبذول رکھیں انہوں نے کہا کہ عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جائیں،الیکشن کے دوران امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ،صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد میں پولیس افسران اپنا کردار ادا کریں اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے سر انجام دیں انہوں نے کہا کہ ہرکاروائی میں میرٹ اور انصاف کو ملحوظ خاطر رکھا جائے کسی مظلوم کے ساتھ ناانصافی کرنے والے افسر سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ڈی پی اونے کہا کہ لیہ پولیس کو حاصل کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے جذبہ سے سر شار ہو کر محنت اور دلجعی سے فرائض سر انجام دیں ڈی پی او نے دفتری عملہ سے منعقدہ میٹنگ میں ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فورس کے مورال کو بلند کرنے میں کردار ادا کریں اور دفتر میں آنے والے ہر شہری سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.