ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ) زکریا کرکٹ کلب اوروکٹری کرکٹ کلب کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جو وکٹر ی کرکٹ کلب نے تین وکٹوں سے جیت لیا ، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زکریا کرکٹ کلب نے پروفیسر شہزاد یوسف کے شاندار 104رنز کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 144رنز بنائے جواب میں وکٹر ی کرکٹ کلب کے محمد اعجاز کے 40رنز کی بدولت میچ لیا محمد فیصل اور جہانزیب لودھی نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








