• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرگودھا، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سربراہ سمیت 5 افراد قتل

webmaster by webmaster
جون 23, 2018
in جنوبی پنجاب
0
سرگودھا، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سربراہ سمیت 5 افراد قتل

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ) سرگودھا کے نواحی گاﺅں 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے گھرانے کے سربراہ سمیت 5 افراد کو بےدردی سے قتل کردیا جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاﺅں 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے ایک مکان میں داخل ہوکر فائرنگ کردی،واقعے میں میاں بیوی سمیت 3 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) بھلوال خالد خان نیازی کے مطابق شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ضرور پڑھیں:”زعیم قادری 8 بار جیل گئے، ایک بار جب انہیں مارتے مارتے ان کے کپڑے اتارنے لگے تو انہوں نے کہا کہ میں سید ہوں بے پردہ نہ کرنا، ایک بار جب لمبی جیل کاٹ کر گھر آئے تو ۔۔۔ “ ارشاد بھٹی نے زعیم قادری سے متعلق بڑا انکشاف کردیا
پولیس کے مطابق مقتول گھرانے کا قتل ہونے والا سربراہ مٹھائی کی دکان کا مالک تھا،قتل ہونے والوں میں 50 سالہ محمد طفیل اور 40 سالہ مجیدہ بی بی سمیت ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں، جن کی عمریں بالترتیب 20، 18 اور 16 سال ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Tags: sargodha news
Previous Post

لیہ ۔ تبدیل ہونے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کے اعزاز میں ایپکاڈی سی آفس یونٹ کے زیر اہتمام الوداعی تقریب

Next Post

چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹخ دیا

Next Post
چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹخ دیا

چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹخ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ) سرگودھا کے نواحی گاﺅں 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے گھرانے کے سربراہ سمیت 5 افراد کو بےدردی سے قتل کردیا جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاﺅں 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے ایک مکان میں داخل ہوکر فائرنگ کردی،واقعے میں میاں بیوی سمیت 3 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) بھلوال خالد خان نیازی کے مطابق شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ضرور پڑھیں:”زعیم قادری 8 بار جیل گئے، ایک بار جب انہیں مارتے مارتے ان کے کپڑے اتارنے لگے تو انہوں نے کہا کہ میں سید ہوں بے پردہ نہ کرنا، ایک بار جب لمبی جیل کاٹ کر گھر آئے تو ۔۔۔ “ ارشاد بھٹی نے زعیم قادری سے متعلق بڑا انکشاف کردیا پولیس کے مطابق مقتول گھرانے کا قتل ہونے والا سربراہ مٹھائی کی دکان کا مالک تھا،قتل ہونے والوں میں 50 سالہ محمد طفیل اور 40 سالہ مجیدہ بی بی سمیت ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں، جن کی عمریں بالترتیب 20، 18 اور 16 سال ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.