• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

2018 کے انتخابات میں الیکشن لڑنے کے رجحان میں کمی

webmaster by webmaster
جون 19, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
2018 کے انتخابات میں الیکشن لڑنے کے رجحان میں کمی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں 2013 کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کے رجحان میں کمی آئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 اور 2013 میں کاغذات نامزدگیوں کا موازنہ جاری کردیا، 2018 کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی تعداد 2013 کے مقابلے میں کم ہے۔ آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی تعداد میں تقریباً 7 ہزار کی کمی واقع ہوئی ہے، رواں انتخابات میں 21ہزار 482 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے جب کہ 2013 میں 28ہزار 302 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے تھے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر 2013 کی نسبت 2 ہزار 523 کم کاغذات نامزدگی جمع ہوئے، قومی اسمبلی کے لئے 2013ء میں 7ہزار 996 اور 2018 میں 5 ہزار 473 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے۔ قومی اسمبلی کے لئے خیبرپختونخوا سے 398، بلوچستان سے 4، پنجاب سے ایک ہزار 460 اور سندھ 662 کاغذات نامزدگی کم جمع ہوئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حالیہ انتخابات میں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لئے گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں 5 ہزار 132کاغذات نامزدگی کم جمع ہوئے، سندھ اسمبلی کے لیے ایک ہزار 587، پنجاب اسمبلی کے لئے 2 ہزار 645، بلوچستان اسمبلی کے لئے 248 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے 652 کاغذات نامزدگی گزشتہ انتخابات کی نسبت کم ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کے الیکشن میں عدم دلچسپی کی بڑی وجہ سخت انتخابی قوانین اوربھاری فیسیں ہیں جب کہ الیکشن کمیشن کا تیارکردہ سخت حلف نامہ بھی امیدواروں کی عدم دلچسپی کی وجہ ہے۔

Tags: National News
Previous Post

خواجہ سراؤں سے بدتمیزی اور چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کی جاسکتی، چیف جسٹس

Next Post

لیہ ۔ آج حق سچ کی فتح ہوئی ،کا غذات نامزدگی کی منظوری سے مخالفین کو منہ کی کھانی پڑی ، ہائی کورٹ میں نیب کے خلاف میری رٹ پٹیشن زیر سماعت ہے امید ہے انصاف ملے گا ۔ ملک غلام حیدر تھند امیدوار ایم پی اے

Next Post
لیہ ۔ آج حق سچ کی فتح ہوئی ،کا غذات نامزدگی کی منظوری سے   مخالفین کو منہ کی کھانی پڑی ، ہائی کورٹ میں نیب کے خلاف میری رٹ پٹیشن زیر سماعت ہے امید ہے انصاف ملے گا ۔ ملک غلام حیدر تھند امیدوار ایم پی اے

لیہ ۔ آج حق سچ کی فتح ہوئی ،کا غذات نامزدگی کی منظوری سے مخالفین کو منہ کی کھانی پڑی ، ہائی کورٹ میں نیب کے خلاف میری رٹ پٹیشن زیر سماعت ہے امید ہے انصاف ملے گا ۔ ملک غلام حیدر تھند امیدوار ایم پی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں 2013 کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کے رجحان میں کمی آئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 اور 2013 میں کاغذات نامزدگیوں کا موازنہ جاری کردیا، 2018 کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی تعداد 2013 کے مقابلے میں کم ہے۔ آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی تعداد میں تقریباً 7 ہزار کی کمی واقع ہوئی ہے، رواں انتخابات میں 21ہزار 482 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے جب کہ 2013 میں 28ہزار 302 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے تھے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر 2013 کی نسبت 2 ہزار 523 کم کاغذات نامزدگی جمع ہوئے، قومی اسمبلی کے لئے 2013ء میں 7ہزار 996 اور 2018 میں 5 ہزار 473 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے۔ قومی اسمبلی کے لئے خیبرپختونخوا سے 398، بلوچستان سے 4، پنجاب سے ایک ہزار 460 اور سندھ 662 کاغذات نامزدگی کم جمع ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حالیہ انتخابات میں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لئے گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں 5 ہزار 132کاغذات نامزدگی کم جمع ہوئے، سندھ اسمبلی کے لیے ایک ہزار 587، پنجاب اسمبلی کے لئے 2 ہزار 645، بلوچستان اسمبلی کے لئے 248 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے 652 کاغذات نامزدگی گزشتہ انتخابات کی نسبت کم ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کے الیکشن میں عدم دلچسپی کی بڑی وجہ سخت انتخابی قوانین اوربھاری فیسیں ہیں جب کہ الیکشن کمیشن کا تیارکردہ سخت حلف نامہ بھی امیدواروں کی عدم دلچسپی کی وجہ ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.