• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ. نجی این جی او کی طرف سے عید راشن کے نام پر سادہ لوح لو گوں کا ڈیٹا لے کر مو بائل سمیں رجسٹرڈ کر نے کا انکشاف ، ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کر لیں گے ۔ڈی ایس پی سعادت علی چوھان

webmaster by webmaster
جون 19, 2018
in Local News
0

چوبارہ (صبح پا کستان ) تھل کے سادہ لوح دیہاتیوں کو مبینہ طور پر ملتان کے نو سر باز گروہ نے این جی او پیپلز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی طرف سے عیدی کے راشن کے خواب دکھا کر کمپیوترائزڈ شناختی کارڈ ڈیٹا اور بائیو میٹرک انگوٹھے بھی لگوا لیے عیدی کا راشن تو نا پہنچا مگر سینکڑوں لوگوں کے نام اچانک اور لاعلمی میں یو فون کی چار /پانچ سمیں رجسٹرڈ ہو گئیں تھل کے باسیوں میں شدید پریشانی کی لہر دوڑ گئ ہے سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گروہ کے سرغنہ عامر اور یو فون کی کمپنی کے خلاف کاروائی کی جائے تمام سمییں بلاک کی جائیں کیونکہ وہ سمیں کسی بھی ملکی مفاد کے خلاف یا دہشت گردی میں استعمال کی جا سکتی ہیں اور ان سے ھمارا تمام ڈیٹا بھی ڈیلیٹ کروایا جائے وہ کسی بھی وقت غیر قانونی استعمال میں لا سکتے ہیں اس موقع پر ٹیلی فون پر موقف دیتے ہوئے ڈی ایس پی سعادت علی چوھان نے کہا کہ ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے گی انہوں نے کہا کہ تمام متاثرین ہمیں نام .شناختی کارڈ نمبر اور دیگر معلومات فراہم کر دیں تاکہ ان کی قانونی معاونت کی جا سکے
رپورٹ بشکریہ ، عطاء محمد نائچ رپورٹر چوبارہ

Tags: chobara police
Previous Post

لیہ ۔ آج حق سچ کی فتح ہوئی ،کا غذات نامزدگی کی منظوری سے مخالفین کو منہ کی کھانی پڑی ، ہائی کورٹ میں نیب کے خلاف میری رٹ پٹیشن زیر سماعت ہے امید ہے انصاف ملے گا ۔ ملک غلام حیدر تھند امیدوار ایم پی اے

Next Post

عید کی خوشیاں محروم افراد کے ساتھ۔۔۔!

Next Post
عید کی خوشیاں محروم افراد کے ساتھ۔۔۔!

عید کی خوشیاں محروم افراد کے ساتھ۔۔۔!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
چوبارہ (صبح پا کستان ) تھل کے سادہ لوح دیہاتیوں کو مبینہ طور پر ملتان کے نو سر باز گروہ نے این جی او پیپلز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی طرف سے عیدی کے راشن کے خواب دکھا کر کمپیوترائزڈ شناختی کارڈ ڈیٹا اور بائیو میٹرک انگوٹھے بھی لگوا لیے عیدی کا راشن تو نا پہنچا مگر سینکڑوں لوگوں کے نام اچانک اور لاعلمی میں یو فون کی چار /پانچ سمیں رجسٹرڈ ہو گئیں تھل کے باسیوں میں شدید پریشانی کی لہر دوڑ گئ ہے سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گروہ کے سرغنہ عامر اور یو فون کی کمپنی کے خلاف کاروائی کی جائے تمام سمییں بلاک کی جائیں کیونکہ وہ سمیں کسی بھی ملکی مفاد کے خلاف یا دہشت گردی میں استعمال کی جا سکتی ہیں اور ان سے ھمارا تمام ڈیٹا بھی ڈیلیٹ کروایا جائے وہ کسی بھی وقت غیر قانونی استعمال میں لا سکتے ہیں اس موقع پر ٹیلی فون پر موقف دیتے ہوئے ڈی ایس پی سعادت علی چوھان نے کہا کہ ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے گی انہوں نے کہا کہ تمام متاثرین ہمیں نام .شناختی کارڈ نمبر اور دیگر معلومات فراہم کر دیں تاکہ ان کی قانونی معاونت کی جا سکے رپورٹ بشکریہ ، عطاء محمد نائچ رپورٹر چوبارہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.