• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ سائل کی بیٹی کو خدمت کارڈ کی رقم کیوں نہیں ملی ؟ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ نے چیف ایگزیکٹو آفیسرایجوکیشن ثناء اللہ سرانی کے خلاف محکمانہ کارروائی کیلئے سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کے نام حکم اور منیجر زونگ فرنچائز نزد ٹریفک چوک کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے

webmaster by webmaster
مئی 30, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ ڈیرہ غازیخان نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ڈیرہ غازیخان ثناء اللہ سرانی کے خلاف محکمانہ کارروائی کیلئے سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کے نام حکم جاری کر دیا . ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ کے مراسلہ کے مطابق شیخ عبدالواحد زونگ کمپنی وغیرہ کے مقدمہ میں سی ای اوایجوکیشن سے تفصیلات طلب کی گئیں کہ سائل کی بیٹی کو خدمت کارڈ کی رقم کیوں وصول نہیں ہو رہی لیکن سی ای او ایجوکیشن نے غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا جس پر عدالت نے سی ای اوایجوکیشن کو شوکاز جاری کیا جس کا تسلی بخش جواب داخل نہیں کرایاگیا جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ نے سی ای اوایجوکیشن ثناء اللہ سرانی کو غیر ذمہ دار اور لاپرواہ آفیسر قراردیتے ہو ئے سیکرٹری ایجوکیشن کو اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا ہے . علاوہ ازیں کنزیومر کورٹ نے منیجر زونگ فرنچائز نزد ٹریفک چوک ڈیرہ غازیخان کی گرفتاری کے بھی احکامات جاری کر دیئے ہیں.

Post Views: 44
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنرہدایت پرموضع حاجی غازی شرقی میں موجود 124کنال سات مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی

Next Post

لیہ ۔محکمہ لیبر اور این جی اوز کی پارٹنر شپ کے تحت چائلڈ لیبر ایم ٹی ایس کلاسز چھٹیوں میں لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ ڈیرہ غازیخان نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ڈیرہ غازیخان ثناء اللہ سرانی کے خلاف محکمانہ کارروائی کیلئے سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کے نام حکم جاری کر دیا . ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ کے مراسلہ کے مطابق شیخ عبدالواحد زونگ کمپنی وغیرہ کے مقدمہ میں سی ای اوایجوکیشن سے تفصیلات طلب کی گئیں کہ سائل کی بیٹی کو خدمت کارڈ کی رقم کیوں وصول نہیں ہو رہی لیکن سی ای او ایجوکیشن نے غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا جس پر عدالت نے سی ای اوایجوکیشن کو شوکاز جاری کیا جس کا تسلی بخش جواب داخل نہیں کرایاگیا جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ نے سی ای اوایجوکیشن ثناء اللہ سرانی کو غیر ذمہ دار اور لاپرواہ آفیسر قراردیتے ہو ئے سیکرٹری ایجوکیشن کو اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا ہے . علاوہ ازیں کنزیومر کورٹ نے منیجر زونگ فرنچائز نزد ٹریفک چوک ڈیرہ غازیخان کی گرفتاری کے بھی احکامات جاری کر دیئے ہیں.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.