• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔جنرل درانی کی جی ایچ کیو میں 28 مئی کو طلبی کا فیصلہ بروقت اور درست ہے :مخدوم شاہ محمود قریشی

webmaster by webmaster
مئی 29, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔جنرل درانی کی جی ایچ کیو میں 28 مئی کو طلبی کا فیصلہ بروقت اور درست ہے :مخدوم شاہ محمود قریشی

ملتان (صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفادات افراد سے بالا تر ہیں۔ ملکی سالمیت اور خود مختیاری سب پر فوقیت رکھتی ہے جنرل درانی کی جی ایچ کیو میں 28 مئی کو طلبی کا فیصلہ بروقت اور درست فیصلہ ہے۔ ذمہ دار حضرات کو ذمہ داری سے کام لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جو اہم ذمہ داری پر فائز ہوتے ہیں انہیں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی پاسداری لازمی کرنی چاہئے۔ کوڈ آف کنٹیکٹ مسلمہ امر ہے ۔ جنرل درانی سے یہ بھی پوچھنا ہوگا کہ انہوں نے کتاب لکھنے سے قبل اجازت طلب کی ۔وہ تمام لوگ چاہے ان کا تعلق کسی بھی ادارے سے ہوچاہے وہ آئینی ذمہ داری نبھا رہے ہیں یا کسی اعلیٰ عہدے پر فائز رہے ہوں۔ ملک کا قانون سب پر لاگو ہوتا ہے اور انہیں ملکی قانون کی پاسداری کرنی چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ رکن عالم میں پی ٹی آئی کے امیدوار برائے چیئرمین صادق فوجی کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا پوری دنیا میں جو لوگ اہم ذمہ داری پر فائزہوتے ہیں یا اہم دستاویزات کے امین ہوتے ہیں ان کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔ پوری دنیا میں اہم دستاویزات کو کلاسی فلائی رکھا جاتا اور ان دستاویزات کو پبلک کرنے میں کئی سالوں کی مدت کا تعین کیا جاتا ہے۔ امریکہ میں کسی دستاویز کو پبلک کرنے میں 30 سال کی مدت کا تعین مقرر ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا یہ ایک حساس معاملہ ہے اس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے اور تحقیقات کی جائیں۔ تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی حاجی اختر انصاری ‘ رانا عبدالجبار ‘ پی ٹی آئی کے یونین کونسل چیئرمین‘وائس چیئرمین اور پی ٹی آئی ورکروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ قبل ازیں ملتان کے حلقہ این اے 157 کی یونین کونسل 128 ٹاٹے پور میں مسلم لیگ ن کے ایک بہت بڑے دھڑے نے ملک غلام شبیر دھرالہ‘ سابق چیئرمین ملک اسلم دھرالہ ‘ ملک شہزاد ‘ اشفاق دھرالہ ‘ چیئرمین عشرہ وزکوة‘ محمد طاہر دھرالہ ‘ ملک فدا حسین ‘ ملک غلام مصطفی ‘ ملک اظہر نمبردار اور ملک مظہر دھرالہ نے اپنے ساتھیوںسمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مخدوم شاہ محمود قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نہ صرف جنوبی پنجاب بلکہ پاکستان کی مقبول اور موثر ترین سیاسی جماعت بن چکی ہے۔ آنے والا وقت تحریک انصاف کا ہے۔ عوام پی پی اور ن لیگ دونوں کو آزماءچکے ہیں ۔ ضرورت اس امر کی کہ عوام کو کرپٹ ٹولے اور کرپٹ نظام سے جان چھڑوائی جائے اور وہ صرف عمران خان ہی کرسکتے ہیں۔ مخدوم زادہ زین حسین قریشی ‘ ڈاکٹر اختر ملک اور دھرالہ برداری کی سرکردہ شخصیات اس موقع پر موجود تھیں۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یوسی 15 میں فیاض بلوچ سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کیا۔ ٹاٹے پور میں مختلف افراد کی رہائش گاہوں پر گئے اورمرحومین کی وفات پر فاتحہ پڑھی۔ملتان میں سابق ٹاﺅن ناظم میاں جمیل کی رہائش گاہ پر گئے اور انہیں عمرہ پر جانے کی مبارکباد دی۔ مخدوم زادہ زین حسین قریشی ‘ خالد جاوید وڑائچ ‘ ڈاکٹر اختر ملک اور دیگر شخصیات ان کے ہمراہ تھیں۔

بشکریہ ۔ منصور حسن ہا شمی

Post Views: 11
Tags: multan news
Previous Post

بریکنگ نیوز ۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کے درمیان ملاقات ، ناصر سعید کھوسہ نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب نامزد

Next Post

ڈی جی سندھ رینجرز کی زیر صدارت اجلاس،صوبے میں امن وامان کا جائزہ

Next Post
ڈی جی سندھ رینجرز کی زیر صدارت اجلاس،صوبے میں امن وامان کا جائزہ

ڈی جی سندھ رینجرز کی زیر صدارت اجلاس،صوبے میں امن وامان کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ملتان (صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مفادات افراد سے بالا تر ہیں۔ ملکی سالمیت اور خود مختیاری سب پر فوقیت رکھتی ہے جنرل درانی کی جی ایچ کیو میں 28 مئی کو طلبی کا فیصلہ بروقت اور درست فیصلہ ہے۔ ذمہ دار حضرات کو ذمہ داری سے کام لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جو اہم ذمہ داری پر فائز ہوتے ہیں انہیں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی پاسداری لازمی کرنی چاہئے۔ کوڈ آف کنٹیکٹ مسلمہ امر ہے ۔ جنرل درانی سے یہ بھی پوچھنا ہوگا کہ انہوں نے کتاب لکھنے سے قبل اجازت طلب کی ۔وہ تمام لوگ چاہے ان کا تعلق کسی بھی ادارے سے ہوچاہے وہ آئینی ذمہ داری نبھا رہے ہیں یا کسی اعلیٰ عہدے پر فائز رہے ہوں۔ ملک کا قانون سب پر لاگو ہوتا ہے اور انہیں ملکی قانون کی پاسداری کرنی چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ رکن عالم میں پی ٹی آئی کے امیدوار برائے چیئرمین صادق فوجی کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا پوری دنیا میں جو لوگ اہم ذمہ داری پر فائزہوتے ہیں یا اہم دستاویزات کے امین ہوتے ہیں ان کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔ پوری دنیا میں اہم دستاویزات کو کلاسی فلائی رکھا جاتا اور ان دستاویزات کو پبلک کرنے میں کئی سالوں کی مدت کا تعین کیا جاتا ہے۔ امریکہ میں کسی دستاویز کو پبلک کرنے میں 30 سال کی مدت کا تعین مقرر ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا یہ ایک حساس معاملہ ہے اس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے اور تحقیقات کی جائیں۔ تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی حاجی اختر انصاری ‘ رانا عبدالجبار ‘ پی ٹی آئی کے یونین کونسل چیئرمین‘وائس چیئرمین اور پی ٹی آئی ورکروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ قبل ازیں ملتان کے حلقہ این اے 157 کی یونین کونسل 128 ٹاٹے پور میں مسلم لیگ ن کے ایک بہت بڑے دھڑے نے ملک غلام شبیر دھرالہ‘ سابق چیئرمین ملک اسلم دھرالہ ‘ ملک شہزاد ‘ اشفاق دھرالہ ‘ چیئرمین عشرہ وزکوة‘ محمد طاہر دھرالہ ‘ ملک فدا حسین ‘ ملک غلام مصطفی ‘ ملک اظہر نمبردار اور ملک مظہر دھرالہ نے اپنے ساتھیوںسمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مخدوم شاہ محمود قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نہ صرف جنوبی پنجاب بلکہ پاکستان کی مقبول اور موثر ترین سیاسی جماعت بن چکی ہے۔ آنے والا وقت تحریک انصاف کا ہے۔ عوام پی پی اور ن لیگ دونوں کو آزماءچکے ہیں ۔ ضرورت اس امر کی کہ عوام کو کرپٹ ٹولے اور کرپٹ نظام سے جان چھڑوائی جائے اور وہ صرف عمران خان ہی کرسکتے ہیں۔ مخدوم زادہ زین حسین قریشی ‘ ڈاکٹر اختر ملک اور دھرالہ برداری کی سرکردہ شخصیات اس موقع پر موجود تھیں۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یوسی 15 میں فیاض بلوچ سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کیا۔ ٹاٹے پور میں مختلف افراد کی رہائش گاہوں پر گئے اورمرحومین کی وفات پر فاتحہ پڑھی۔ملتان میں سابق ٹاﺅن ناظم میاں جمیل کی رہائش گاہ پر گئے اور انہیں عمرہ پر جانے کی مبارکباد دی۔ مخدوم زادہ زین حسین قریشی ‘ خالد جاوید وڑائچ ‘ ڈاکٹر اختر ملک اور دیگر شخصیات ان کے ہمراہ تھیں۔ بشکریہ ۔ منصور حسن ہا شمی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.