• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایٹمی دھماکے کسی آمر نے نہیں بلکہ عوام کے منتخب وزیراعظم نے کیے .نواز شریف

webmaster by webmaster
مئی 29, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ایٹمی دھماکے کسی آمر نے نہیں بلکہ عوام کے منتخب وزیراعظم نے کیے .نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دوسرے آنکھ کے تارے اور میں سب سے بڑا دشمن بن گیا۔

یوم تکبیر کے موقع پر لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں مشرف کی طرح ایک فون کال پر لیٹ نہیں گیا اور پاکستان کے مفادات کا سودا نہیں کیا، نواز شریف اور مسلم لیگ کے ساتھ کتنی زیادتی کی جارہی ہے، دوسرے آنکھ کے تارے بن گئے اور میں سب سے بڑا دشمن بن گیا، مجھے غدار تک کہا گیا، لیکن جو کتابیں سامنے آرہی ہیں اس کے بارے میں کیا کہو گے؟،

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے زیادتی کے خاتمے کی چابی عوام کے ہاتھ میں ہے، نواز شریف اور ن لیگ کے خلاف فیصلوں کو مسترد کرتے ہوئے تو ان فیصلوں کو بدلنے کی چابی آپ کے ہاتھ میں ہے، 25 جولائی میں پونے دو ماہ رہ گئے، اس عرصے میں عوام ملک کی تقدیر سمیت سب کچھ بدل سکتے ہیں، 70 سال سے ملک کو جس طرح چلایا گیا اب 7 ماہ بھی ایسے نہیں چلے گا۔

نواز شریف نے کہا کہ ایٹمی دھماکے کسی آمر نے نہیں بلکہ عوام کے منتخب وزیراعظم نے کیے، امریکا سمیت متعدد ممالک کے وزراء نے ایٹمی دھماکوں سے روکنے کیلئے زوردیا، امریکی صدر بل کلنٹن نے مجھے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کی اگر میں محب وطن نہ ہوتا اور غدار ہوتا تو پیشکش قبول کرلیتا اور کبھی ایٹمی دھماکے نہ کرتا لیکن میں نے ملک کو ایٹمی قوت بنادیا، ہم نے بھارت کے دھماکوں پر اینٹ کا جواب پتھر سے دیا، اگر ہم ایٹمی قوت نہ بنتے تو بھارت کا وزیراعظم بس پر بیٹھ کر پاکستان نہ آتا۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ کے حکومت میں آنے کے بعد پاکستان تیزی سے ترقی کررہا تھا، مجھے اس کی سزا دی گئی، کراچی میں دیکھیں کیا حال ہے،بجلی نہیں ملتی، کراچی کے لوگوں! اس حکومت سے تعلق توڑ لو جو مسائل حل نہیں کرتی۔

Tags: National News
Previous Post

مبینہ کتاب کا معاملہ:پاک فوج نے اسد درانی کے خلاف انکوائری کا حکم دے کر نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے مجاز اتھارٹی سے رجوع کر لیا

Next Post

بریکنگ نیوز ۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کے درمیان ملاقات ، ناصر سعید کھوسہ نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب نامزد

Next Post
بریکنگ نیوز ۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کے درمیان ملاقات ، ناصر سعید کھوسہ نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب نامزد

بریکنگ نیوز ۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کے درمیان ملاقات ، ناصر سعید کھوسہ نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دوسرے آنکھ کے تارے اور میں سب سے بڑا دشمن بن گیا۔ یوم تکبیر کے موقع پر لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں مشرف کی طرح ایک فون کال پر لیٹ نہیں گیا اور پاکستان کے مفادات کا سودا نہیں کیا، نواز شریف اور مسلم لیگ کے ساتھ کتنی زیادتی کی جارہی ہے، دوسرے آنکھ کے تارے بن گئے اور میں سب سے بڑا دشمن بن گیا، مجھے غدار تک کہا گیا، لیکن جو کتابیں سامنے آرہی ہیں اس کے بارے میں کیا کہو گے؟، سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے زیادتی کے خاتمے کی چابی عوام کے ہاتھ میں ہے، نواز شریف اور ن لیگ کے خلاف فیصلوں کو مسترد کرتے ہوئے تو ان فیصلوں کو بدلنے کی چابی آپ کے ہاتھ میں ہے، 25 جولائی میں پونے دو ماہ رہ گئے، اس عرصے میں عوام ملک کی تقدیر سمیت سب کچھ بدل سکتے ہیں، 70 سال سے ملک کو جس طرح چلایا گیا اب 7 ماہ بھی ایسے نہیں چلے گا۔ نواز شریف نے کہا کہ ایٹمی دھماکے کسی آمر نے نہیں بلکہ عوام کے منتخب وزیراعظم نے کیے، امریکا سمیت متعدد ممالک کے وزراء نے ایٹمی دھماکوں سے روکنے کیلئے زوردیا، امریکی صدر بل کلنٹن نے مجھے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کی اگر میں محب وطن نہ ہوتا اور غدار ہوتا تو پیشکش قبول کرلیتا اور کبھی ایٹمی دھماکے نہ کرتا لیکن میں نے ملک کو ایٹمی قوت بنادیا، ہم نے بھارت کے دھماکوں پر اینٹ کا جواب پتھر سے دیا، اگر ہم ایٹمی قوت نہ بنتے تو بھارت کا وزیراعظم بس پر بیٹھ کر پاکستان نہ آتا۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ کے حکومت میں آنے کے بعد پاکستان تیزی سے ترقی کررہا تھا، مجھے اس کی سزا دی گئی، کراچی میں دیکھیں کیا حال ہے،بجلی نہیں ملتی، کراچی کے لوگوں! اس حکومت سے تعلق توڑ لو جو مسائل حل نہیں کرتی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.