• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مبینہ کتاب کا معاملہ:پاک فوج نے اسد درانی کے خلاف انکوائری کا حکم دے کر نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے مجاز اتھارٹی سے رجوع کر لیا

webmaster by webmaster
مئی 28, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
فوج کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر تحفظات کا اظہار، جی ایچ کیو طلب

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف آف پاکستان قمر جاوید باجوہ نے بڑاقدام کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسددرانی کی مبینہ کتاب کے معاملے پر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ان کانام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈاسددرانی کو متنازعہ کتاب کے معاملے پر آج جی ایچ کیو طلب کر رکھا تھا۔اس موقع پر آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اسددرانی کی کتاب میں بیان بہت سے موضوعات حقائق کے برعکس ہیںاور اس حوالے سے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اپنی پوزیشن کلیئر کریں۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈاسددرانی کے خلاف کو رٹ اف انکوائر ی کا حکم دے دیا ہے جس کی سربراہی حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل کریں گے۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ اسددرانی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے مجازاتھارٹی سے بھی رابطہ کرلیاگیا۔

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔پنجاب میں خواتین کے خلاف تشدد اور بڑھتے ہوئے جرائم پوری قوم کے لیے لمحہ فکر ہیں ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post

ایٹمی دھماکے کسی آمر نے نہیں بلکہ عوام کے منتخب وزیراعظم نے کیے .نواز شریف

Next Post
ایٹمی دھماکے کسی آمر نے نہیں بلکہ عوام کے منتخب وزیراعظم نے کیے .نواز شریف

ایٹمی دھماکے کسی آمر نے نہیں بلکہ عوام کے منتخب وزیراعظم نے کیے .نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف آف پاکستان قمر جاوید باجوہ نے بڑاقدام کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسددرانی کی مبینہ کتاب کے معاملے پر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ان کانام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈاسددرانی کو متنازعہ کتاب کے معاملے پر آج جی ایچ کیو طلب کر رکھا تھا۔اس موقع پر آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اسددرانی کی کتاب میں بیان بہت سے موضوعات حقائق کے برعکس ہیںاور اس حوالے سے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اپنی پوزیشن کلیئر کریں۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈاسددرانی کے خلاف کو رٹ اف انکوائر ی کا حکم دے دیا ہے جس کی سربراہی حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل کریں گے۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ اسددرانی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے مجازاتھارٹی سے بھی رابطہ کرلیاگیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.