ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )زکریا کرکٹ گراؤنڈ میں سترواں ماہ رمضان فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنا منٹ 2018 ء میں ٹویلوز کرکٹ کلب بمقابلہ آئیڈیل گروپ کر کٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ٹویلوزکرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 07اوورز میں107رنز بنا ئے۔ٹویلوزکر کٹ کلب کی طرف سے نمایاں بیٹنگ کرتے ہوئے سید فہد شاہ نے 40رنز اورغلام محمد نے 30 رنز بنائے ۔بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے آئیڈیل گروپ کرکٹ کلب نے مقررہ اوورز میں 93رنز بنا سکی ۔ٹویلوز کر کٹ کلب نے یہ میچ14رنزسے جیت لیا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








