• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جھنگ . بجلی میں خود کفالت کا دعوی کرنے والے مائنس 6میگا واٹ بجلی پیدا کرسکے:شہباز شریف

webmaster by webmaster
مئی 25, 2018
in جنوبی پنجاب
0
جھنگ . بجلی میں خود کفالت کا دعوی کرنے والے مائنس 6میگا واٹ بجلی پیدا کرسکے:شہباز شریف

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا کو بجلی کے معاملے میں خود کفیل بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن 5 سالوں میں وہاں مائنس 6 میگا واٹ بجلی پیدا ہوئی،ان کی سیاست صرف جھوٹ اور دھرنے پر مبنی ہے جبکہ ہماری جماعت عملی کام کرنے پریقین رکھتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ میں حویلی بہادر شاہ پاور پراجیکٹ کے دورے کے دوران تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں گیس سے 4 پاور پراجیکٹ چل رہے ہیں جن میں سے دو وفاق کے اور دو پنجاب حکومت کے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حویلی بہادر شاہ پراجیکٹ پاکستان میں گیس سے چلنے والا سب سے بڑا پاور پراجیکٹ ہے اور ان 4 منصوبوں میں یہ سب سے تیزی سے بننے والا منصوبہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 66 سالوں میں 18 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی گئی اور گزشتہ 5 سالوں میں ہماری حکومت نے 10 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی، صرف پنجاب سے نیشنل گرڈ میں 5000 میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوا۔

Post Views: 42
Tags: jhang news
Previous Post

فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے، عمران خان

Next Post

شب و روز زندگی قسط 43 ، تحریر: انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 43  ، تحریر: انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 43 ، تحریر: انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا کو بجلی کے معاملے میں خود کفیل بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن 5 سالوں میں وہاں مائنس 6 میگا واٹ بجلی پیدا ہوئی،ان کی سیاست صرف جھوٹ اور دھرنے پر مبنی ہے جبکہ ہماری جماعت عملی کام کرنے پریقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ میں حویلی بہادر شاہ پاور پراجیکٹ کے دورے کے دوران تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں گیس سے 4 پاور پراجیکٹ چل رہے ہیں جن میں سے دو وفاق کے اور دو پنجاب حکومت کے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حویلی بہادر شاہ پراجیکٹ پاکستان میں گیس سے چلنے والا سب سے بڑا پاور پراجیکٹ ہے اور ان 4 منصوبوں میں یہ سب سے تیزی سے بننے والا منصوبہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 66 سالوں میں 18 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی گئی اور گزشتہ 5 سالوں میں ہماری حکومت نے 10 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی، صرف پنجاب سے نیشنل گرڈ میں 5000 میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.