• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

الیکشن 2018 /ووٹرزکی تعداد*

webmaster by webmaster
مئی 24, 2018
in کالم
0
الیکشن 2018 /ووٹرزکی تعداد*

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی.

عام انتخابات میں ووٹرز کی تعداد10کروڑ50لاکھ سے تجاوز کرگئی.

10کروڑ59لاکھ55ہزار407ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے.

ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد5کروڑ92لاکھ24ہزار262ہوگئی.

ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد4لاکھ67لاکھ31ہزار145ہوگئی.

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں.jجس کے مطا بق

پنجاب میں کل ووٹرز کی تعداد6کروڑ6لاکھ72ہزار868 ہے.

پنجاب میں مرد ووٹرز کی تعداد3کروڑ36لاکھ79ہزار992 ہے.

پنجاب میں خواتین ووٹرز کی تعداد2کروڑ69لاکھ92ہزار876 ہے.

سندھ میں2کروڑ23لاکھ91ہزار 244 ووٹرز ہیں،

سندھ میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ24لاکھ36ہزار844 ہے.

سندھ میں خواتین ووٹرز کی تعداد99لاکھ54ہزار400 ہے.

کے پی میں ووٹرز کی کل تعدادایک کروڑ53لاکھ16ہزار299 ہے.

خیبرپختونخوا میں مرد ووٹرز کی تعداد87لاکھ5ہزار831 ہے.

خیبرپختونخوا میں خواتین ووٹرز کی تعداد66لاکھ10ہزار468 ہے.

بلوچستان میں ووٹرز کی کل تعداد42لاکھ99ہزار494 ہے.

بلوچستان میں مرد ووٹرز کی تعداد24لاکھ86ہزار230 ہے.

بلوچستان میں خواتین ووٹرز کی تعداد18لاکھ13ہزار264 ہے.

فاٹا میں ووٹرز کی کل تعداد25لاکھ10ہزار154 ہے.

فاٹا میں مرد ووٹرز کی تعداد15لاکھ7ہزار902 ہے.

فاٹا میں خواتین ووٹرز کی تعداد10لاکھ2ہزار252 رجسٹرڈ ہے.

وفاق میں کل ووٹرز کی تعداد7لاکھ65ہزار348 ہے.

وفاق میں مرد ووٹرز کی تعداد4لاکھ7ہزار463 ہے.

وفاق میں خواتین ووٹرز کی تعداد3لاکھ57ہزار885 ہے

Post Views: 36
Tags: history pak
Previous Post

*”ﻧﻮﺍﺏ ﺳﺮ ﺻﺎﺩﻕ ﻣﺤﻤﺪ ﺧﺎﻥ عباسی”*

Next Post

قومی اسمبلی میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا ترمیمی بل منظور

Next Post
قومی اسمبلی میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا ترمیمی بل منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی. عام انتخابات میں ووٹرز کی تعداد10کروڑ50لاکھ سے تجاوز کرگئی. 10کروڑ59لاکھ55ہزار407ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد5کروڑ92لاکھ24ہزار262ہوگئی. ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد4لاکھ67لاکھ31ہزار145ہوگئی. الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں.jجس کے مطا بق پنجاب میں کل ووٹرز کی تعداد6کروڑ6لاکھ72ہزار868 ہے. پنجاب میں مرد ووٹرز کی تعداد3کروڑ36لاکھ79ہزار992 ہے. پنجاب میں خواتین ووٹرز کی تعداد2کروڑ69لاکھ92ہزار876 ہے. سندھ میں2کروڑ23لاکھ91ہزار 244 ووٹرز ہیں، سندھ میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ24لاکھ36ہزار844 ہے. سندھ میں خواتین ووٹرز کی تعداد99لاکھ54ہزار400 ہے. کے پی میں ووٹرز کی کل تعدادایک کروڑ53لاکھ16ہزار299 ہے. خیبرپختونخوا میں مرد ووٹرز کی تعداد87لاکھ5ہزار831 ہے. خیبرپختونخوا میں خواتین ووٹرز کی تعداد66لاکھ10ہزار468 ہے. بلوچستان میں ووٹرز کی کل تعداد42لاکھ99ہزار494 ہے. بلوچستان میں مرد ووٹرز کی تعداد24لاکھ86ہزار230 ہے. بلوچستان میں خواتین ووٹرز کی تعداد18لاکھ13ہزار264 ہے. فاٹا میں ووٹرز کی کل تعداد25لاکھ10ہزار154 ہے. فاٹا میں مرد ووٹرز کی تعداد15لاکھ7ہزار902 ہے. فاٹا میں خواتین ووٹرز کی تعداد10لاکھ2ہزار252 رجسٹرڈ ہے. وفاق میں کل ووٹرز کی تعداد7لاکھ65ہزار348 ہے. وفاق میں مرد ووٹرز کی تعداد4لاکھ7ہزار463 ہے. وفاق میں خواتین ووٹرز کی تعداد3لاکھ57ہزار885 ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.