بھکر (صبح پا کستان) بھکر میں مسلم لیگ ن کا صفایا ؟ تین ممبران اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ،:تحرک انصاف میں شامل ہونیوالےنوجوان ممبران اسمبلی کا تعلق ن لیگ سے ہے تحریک انصاف میں شا مل ہو نے والوں میں ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ سمیت ایم پی اے ملک غضنفر چھینہ اور ایم پی اے عامر عنایت شہانی شامل ہیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









