• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ اسماعیل خان ۔علمی سرگرمیوں کا فروغ پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے ۔ آئی جی ایف سی ساوتھ میجر جنرل عابد لطیف خان

webmaster by webmaster
مئی 23, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ اسماعیل خان ۔علمی سرگرمیوں کا فروغ پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے ۔ آئی جی ایف سی ساوتھ میجر جنرل عابد لطیف خان

ڈیرہ اسماعیل خان ( صبح پا کستان ) آئی جی ایف سی ساوتھ میجر جنرل عابد لطیف خان نے کہا ہے کہ علمی سرگرمیوں کا فروغ پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے اس خطہ میں قیام امن کے ساتھ ساتھ علم کا فروغ پاک فوج کی ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے گومل یونیورسٹی کے اساتذہ اور انتظامی افسران کے اعزاز میں دئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر گفتگو کے دوران کیا گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور ۔ رجسٹرار دل نواز خان۔ زرعی یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر اعجاز احمد خان ۔ پرووائس چانسلر ڈاکٹر بختیار خٹک۔ دین فیکلٹی آف اینیمل اینڈ وٹرنری سائنسز ڈاکٹر شکیب اللہ خان ۔ ڈین آف سائنسز ڈاکٹر نور عباس دین خٹک۔ ڈین فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر ملک ستار بخش اعوان کے علاوہ تدریسی شعبہ جات۔ انتظامی شعبہ جات کے سربراہان گومل میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر اختر منیر ۔ ڈیرہ میں قائم کالجز کے پرنسپل صاحبان ۔ سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر عاطف منشاء اور پاک فوج کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے انہوں نے کہا کہ یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ تعلیم کے میدان میں ترقی کرنے والی قومیں ناقابل شکست ہوتی ہیں. انہوں نے کہا کہ جدید علم کے ساتھ طلبہ کی اخلاقی تربیت انتہائی ضروری ہے جس پر توجہ دے کر ہم مثالی مقاصد حاصل کرسکتے ہیں گومل یونیورسٹی سمیت علاقہ کے تمام تعلیمی اداروں کے ساتھ ہمارا مکمل تعاون ہوگا۔اس موقع پر گومل یونیورسٹی کے وانا کیمپس کے قیام پر ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مذکورہ کیمپس کے قیام سے قبائلی طلبہ کو اعلی تعلیم دہلیز پر میسر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عید کے بعد گومل یونیورسٹی کے طلبہ کو ملک کے مختلف علاقوں میں مطالعاتی دوروں پر بھجوایا جائے گا اور یونیورسٹی۔ پاک فوج اور دیگر اداروں کے درمیان رابطہ کاری اور باہمی تعاون کا سلسلہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور اسٹیشن کمانڈر طلبہ کو تعلیمی وضائف کی فراہمی کا ورک پلان تیار کریں گے جس سے طلبہ مستفید ہونگے اس موقع پر گومل یونیورسٹی کے لیئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے کہا ہے کہ عزت افزائی پر ہم میجر جنرل عابد لطیف خان ۔ سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر عاطف منشاء اور انکی ٹیم کے مشکور ہیں ہمیں افواج پاکستان پر فخر ہے اور محبت احترام کے یہ رشتے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط و مستحکم ہونگے

Tags: d i khan news
Previous Post

ٹیکساس اسکول فائرنگ میں جاں بحق طالبہ سبیکہ شیخ کراچی میں سپردخاک

Next Post

چوٹی زیریں . چوٹی زیریں میں ھجبانی اور بزدار برادری میں تصادم ، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور کئی افراد کے شدید زخمی ہو نے کی اطلاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ اسماعیل خان ( صبح پا کستان ) آئی جی ایف سی ساوتھ میجر جنرل عابد لطیف خان نے کہا ہے کہ علمی سرگرمیوں کا فروغ پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے اس خطہ میں قیام امن کے ساتھ ساتھ علم کا فروغ پاک فوج کی ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے گومل یونیورسٹی کے اساتذہ اور انتظامی افسران کے اعزاز میں دئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر گفتگو کے دوران کیا گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور ۔ رجسٹرار دل نواز خان۔ زرعی یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر اعجاز احمد خان ۔ پرووائس چانسلر ڈاکٹر بختیار خٹک۔ دین فیکلٹی آف اینیمل اینڈ وٹرنری سائنسز ڈاکٹر شکیب اللہ خان ۔ ڈین آف سائنسز ڈاکٹر نور عباس دین خٹک۔ ڈین فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر ملک ستار بخش اعوان کے علاوہ تدریسی شعبہ جات۔ انتظامی شعبہ جات کے سربراہان گومل میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر اختر منیر ۔ ڈیرہ میں قائم کالجز کے پرنسپل صاحبان ۔ سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر عاطف منشاء اور پاک فوج کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے انہوں نے کہا کہ یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ تعلیم کے میدان میں ترقی کرنے والی قومیں ناقابل شکست ہوتی ہیں. انہوں نے کہا کہ جدید علم کے ساتھ طلبہ کی اخلاقی تربیت انتہائی ضروری ہے جس پر توجہ دے کر ہم مثالی مقاصد حاصل کرسکتے ہیں گومل یونیورسٹی سمیت علاقہ کے تمام تعلیمی اداروں کے ساتھ ہمارا مکمل تعاون ہوگا۔اس موقع پر گومل یونیورسٹی کے وانا کیمپس کے قیام پر ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مذکورہ کیمپس کے قیام سے قبائلی طلبہ کو اعلی تعلیم دہلیز پر میسر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عید کے بعد گومل یونیورسٹی کے طلبہ کو ملک کے مختلف علاقوں میں مطالعاتی دوروں پر بھجوایا جائے گا اور یونیورسٹی۔ پاک فوج اور دیگر اداروں کے درمیان رابطہ کاری اور باہمی تعاون کا سلسلہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور اسٹیشن کمانڈر طلبہ کو تعلیمی وضائف کی فراہمی کا ورک پلان تیار کریں گے جس سے طلبہ مستفید ہونگے اس موقع پر گومل یونیورسٹی کے لیئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے کہا ہے کہ عزت افزائی پر ہم میجر جنرل عابد لطیف خان ۔ سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر عاطف منشاء اور انکی ٹیم کے مشکور ہیں ہمیں افواج پاکستان پر فخر ہے اور محبت احترام کے یہ رشتے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط و مستحکم ہونگے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.