• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھکر . مسافر بس اور رکشے میں تصادم ، تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
مئی 10, 2018
in جنوبی پنجاب
0
بھکر  .  مسافر بس اور رکشے میں تصادم ، تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

بھکر:(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحصیل منکیرہ ایم ایم روڈ پر بس اور رکشے میں خوفناک تصادم ہوا جس کے باعث تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق منکیرہ کی ایم ایم روڈ کے قریب مسافربس اور رکشے میں تیزرفتاری کے باعث تصادم ہوا۔ حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے اور 2 زخمی ہوئے۔

جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد عوام نے سڑک کی ابترصورتحال کیخلاف احتجاج کیا اورروڈ بلاک کردی۔ پولیس نے مظاہرین سے مذاکرات کرکے سڑک کلیئر کرادی ہے

Post Views: 18
Tags: bhakar news
Previous Post

لیہ ۔ بلاول بھٹو زرداری آج 10 مئی چار بجے میلاد گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

Next Post

لیہ . جنو بی صوبہ ہم بنائیں گے ، بڑے لو گوں نے پیپلز پارٹی کو چھوڑا ، غریب عوام کے دلوں میں آج بھی پی پی پی زندہ ہے ، جس نے پی پی پی سے بے وفائی کی وہ دو بارہ کبھی اقتدار میں نہیں آ یا . بلاول بھٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
بھکر:(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحصیل منکیرہ ایم ایم روڈ پر بس اور رکشے میں خوفناک تصادم ہوا جس کے باعث تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منکیرہ کی ایم ایم روڈ کے قریب مسافربس اور رکشے میں تیزرفتاری کے باعث تصادم ہوا۔ حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے اور 2 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد عوام نے سڑک کی ابترصورتحال کیخلاف احتجاج کیا اورروڈ بلاک کردی۔ پولیس نے مظاہرین سے مذاکرات کرکے سڑک کلیئر کرادی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.