• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اسحاق خان دستی حلقہ پی پی 283سے عوامی راج پارٹی کے امیدوار ہوں گے ، نو ٹیفکیشن جاری

webmaster by webmaster
مئی 8, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )ضلعی صدرعوامی راج پارٹی اسحاق خان دستی حلقہ پی پی 283سے امیدوار نامزد،پارٹی نوٹیفیکیشن جاری،سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید خان دستی کی سربرہائی میں ہونے والے اجلاس میں جنوبی پنجاب میں امیدواروں کو پارٹی ٹکس جاری کرنے پر صلاح مشورہ کیا گیا جس میں ضلع لیہ کے حلقہ پی پی 283سے ضلعی صدر عوامی راج پارٹی کو الیکشن کیلئے امیدوار نامزد کردیا گیا،ضلعی صدر عوامی راج پارٹی اسحاق خان دستی نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی راج پارٹی غریب مزدور کی جماعت ہے حلقہ کی غریب مزدور عوام کی طاقت سے بھر پور طریقے سے الیکشن لڑوں گا،انتخابی نشان جھاڑو سے بڑے سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کا صفایا کرکے غریب عوام کا راج نافذ کیا جائے گا جس میں تمام تر اختیارات غریب عوام کے پاس ہونگے۔

Post Views: 5
Tags: layyah nesw
Previous Post

سپریم کورٹ نے حکومت سے موبائل کارڈ پر ٹیکس کے معاملے پر ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا

Next Post

لیہ ۔ بچے براءے فروخت ، آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکر یونین کا چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پراحتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ضلعی صدرعوامی راج پارٹی اسحاق خان دستی حلقہ پی پی 283سے امیدوار نامزد،پارٹی نوٹیفیکیشن جاری،سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید خان دستی کی سربرہائی میں ہونے والے اجلاس میں جنوبی پنجاب میں امیدواروں کو پارٹی ٹکس جاری کرنے پر صلاح مشورہ کیا گیا جس میں ضلع لیہ کے حلقہ پی پی 283سے ضلعی صدر عوامی راج پارٹی کو الیکشن کیلئے امیدوار نامزد کردیا گیا،ضلعی صدر عوامی راج پارٹی اسحاق خان دستی نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی راج پارٹی غریب مزدور کی جماعت ہے حلقہ کی غریب مزدور عوام کی طاقت سے بھر پور طریقے سے الیکشن لڑوں گا،انتخابی نشان جھاڑو سے بڑے سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کا صفایا کرکے غریب عوام کا راج نافذ کیا جائے گا جس میں تمام تر اختیارات غریب عوام کے پاس ہونگے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.